جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریلوے کی پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

ریلوے کی پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

راولپنڈی(آن لائن)ریلوے مزدور اتحاد تنظیموں نے انتظامیہ کو مطالبات کی منظور ی کیلئے24دسمبرکی ڈیڈ لائن دیدی مزدوروں نے پہلے مرحلے میں 24دسمبرکو راولپنڈی کے 7ڈویثرن میں ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کر دیا بعد ازاں پورے پاکستان میں احتجاج کیا جائے گا 24دسمبرکو لاہور جلسے میں ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان… Continue 23reading ریلوے کی پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

کرپشن کے خاتمے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ،محکمہ قانون کو سمری ارسال کر دی گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

کرپشن کے خاتمے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ،محکمہ قانون کو سمری ارسال کر دی گئی

لاہور(این این آئی)محکمہ ایکسائز نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بناتے ہوئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیا، سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے جعلی کاغذات بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے محکمے کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔محکمہ ایکسائز کے مطابق بائیو… Continue 23reading کرپشن کے خاتمے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ،محکمہ قانون کو سمری ارسال کر دی گئی

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی مالیاتی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی،دفاعی اخراجات میں بڑا اضافہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی مالیاتی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی،دفاعی اخراجات میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی مالیاتی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق تین ماہ کے دوران مجموعی آمدن 1489 ارب روپے رہی، جبکہ مجموعی طور پر اخراجات کا حجم 1775 ارب روپے رہا، پہلی سہ ماہی میں وفاقی حکومت کا بجٹ خسارہ تو 442 ارب… Continue 23reading وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی مالیاتی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی،دفاعی اخراجات میں بڑا اضافہ

مسلسل تیزی کے بعدپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کوبڑے نقصان کا سامنا،ڈالر سستا، سونا مہنگا ہوگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

مسلسل تیزی کے بعدپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کوبڑے نقصان کا سامنا،ڈالر سستا، سونا مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو زبردست اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری لیکن مجموعی طور پر مندی کا رجحان غالب آگیا اور کے ایس ای100انڈیکس 335.49پوائنٹس کی کمی سے 39788.73پوائنٹس کی سطح پر گیا جب کہ58.41فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس کے سبب سرمایہ کاروں کو 45ارب… Continue 23reading مسلسل تیزی کے بعدپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کوبڑے نقصان کا سامنا،ڈالر سستا، سونا مہنگا ہوگیا

کاروباری طبقے کیلئے بڑی خوشخبریاں،حکومت نے گیس اور بجلی میں سبسڈی اور قرضوں کی شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

کاروباری طبقے کیلئے بڑی خوشخبریاں،حکومت نے گیس اور بجلی میں سبسڈی اور قرضوں کی شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کاروباری طبقے کے لیے گیس اور بجلی میں سبسڈی دینے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ عالمی ادارے بھی اب پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 40 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے، موڈیز نے بھی پاکستان کی ریٹنگ… Continue 23reading کاروباری طبقے کیلئے بڑی خوشخبریاں،حکومت نے گیس اور بجلی میں سبسڈی اور قرضوں کی شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

میٹرو ٹرین کی ٹکٹ کتنے روپے رکھی جائے گی ؟  پنجاب حکومت نے تجویز پیش کر دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

میٹرو ٹرین کی ٹکٹ کتنے روپے رکھی جائے گی ؟  پنجاب حکومت نے تجویز پیش کر دی

لاہور( این این آئی)پنجا ب حکومت نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی ٹکٹ 40روپے رکھنے کی تجویزدیدی تاہم محکمہ خزانہ کی جانب سے اسے 50روپے رکھنے کی سفارش کی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اورنج ٹرین سے متعلق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس… Continue 23reading میٹرو ٹرین کی ٹکٹ کتنے روپے رکھی جائے گی ؟  پنجاب حکومت نے تجویز پیش کر دی

نشاط  گروپ نے کتنے سو ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری کا فیصلہ کر لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

نشاط  گروپ نے کتنے سو ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری کا فیصلہ کر لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آن لائن) نشاط گروپ اور جنوبی کوریا کی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ہنڈائی نشاط موٹرز پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے اپنے پلانٹ کی توسیع پر مزید 230ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی جس سے 2023ء تک ہنڈائی نشاط موٹرز کی پیداوار 30ہزار یونٹس سالانہ تک بڑھ جائیگی۔ہنڈائی نشاط موٹرز کے جنرل… Continue 23reading نشاط  گروپ نے کتنے سو ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری کا فیصلہ کر لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو ،سرکاری ریٹ لسٹ جاری

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو ،سرکاری ریٹ لسٹ جاری

لاہور( این این آئی)سرکاری نرخنامے میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا ،ٹماثر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان بھی جاری ہے اور فی کلو نرخ مزید 10روپے کمی سے 135روپے کی سطح پر آ گئے ،شہریوں نے گراں فروشوں کیخلاف موثر کریک ڈائون کرنے کا مطالبہ… Continue 23reading سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو ،سرکاری ریٹ لسٹ جاری

ڈالرسستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار ،جانتے ہیں چند ہی گھنٹوں میں کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

ڈالرسستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار ،جانتے ہیں چند ہی گھنٹوں میں کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

کراچی (سی پی پی)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 2 پیسے مزید سستی ہو گئی، سٹاک مارکیٹ میں 311 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی، انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے کمی کے بعد 155 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا، دوسری جانب… Continue 23reading ڈالرسستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار ،جانتے ہیں چند ہی گھنٹوں میں کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

1 773 774 775 776 777 778 779 780 781 782 783 1,909