پاک بھارت کشیدگی کے باوجود دھاگے اور روئی کی درآمد جاری ، مقامی انڈسٹری متاثر

6  مارچ‬‮  2019

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود دھاگے اور روئی کی درآمد جاری ، مقامی انڈسٹری متاثر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے کشیدگی کے بعد پاکستانی برآمدات پر 200فیصد ڈیوٹی کے نفاذ کے باوجود پاکستان میں بھارت سے واہگہ بارڈر اور بندرگاہوں کے ذریعے کاٹن یارن اور روئی کی درآمدی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ڈیوٹیوں… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی کے باوجود دھاگے اور روئی کی درآمد جاری ، مقامی انڈسٹری متاثر

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری یا بحالی : حتمی فیصلہ مارچ کے آخر میں کیا جائے گا

6  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری یا بحالی : حتمی فیصلہ مارچ کے آخر میں کیا جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری یا بحالی کے سلسلے میں حتمی فیصلہ مارچ کے آخر میں کیا جائے گا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کے باعث اب تک قومی خزانے کو 198ارب روپے کا خسارہ ہو چکا ہے۔ تاہم… Continue 23reading پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری یا بحالی : حتمی فیصلہ مارچ کے آخر میں کیا جائے گا

بھارت کی سمندری دہشت گردی کی کوشش : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی

6  مارچ‬‮  2019

بھارت کی سمندری دہشت گردی کی کوشش : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہونے کی بھارتی آبدوز کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنائے جانے کی اطلاعات اور بینکنگ سیکٹرمیں فروخت کی شدت کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کا رحجان غالب ہوگیا۔ جس سے انڈیکس کی 39790 پوائنٹس کی حد ایک بارپھر… Continue 23reading بھارت کی سمندری دہشت گردی کی کوشش : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی

خطے کی ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں پاکستانی تجارتی مفاد کو فروغ دیا جائے : وزیر اعظم کی ہدایت

6  مارچ‬‮  2019

خطے کی ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں پاکستانی تجارتی مفاد کو فروغ دیا جائے : وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ خطے کی ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں پاکستان کے تجارتی مفاد کو فروغ دیا جائے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے ٹریڈ آفیسرزکی پوسٹنگ سے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں اس ضمن میں اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیر اعظم کے… Continue 23reading خطے کی ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں پاکستانی تجارتی مفاد کو فروغ دیا جائے : وزیر اعظم کی ہدایت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ

5  مارچ‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید10پیسے کااضافہ تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا،… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ

انکم ٹیکس پر سروس چارجز کٹوتی : وفاق اور صوبوں میں تنازع بڑھنے لگا

5  مارچ‬‮  2019

انکم ٹیکس پر سروس چارجز کٹوتی : وفاق اور صوبوں میں تنازع بڑھنے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاق اور صوبوں کے درمیان انکم ٹیکس وصولیوں پر سروس چارجز کی کٹوتی کے معاملہ پر تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔صوبوں کی جانب سے وفاق کیلئے اکٹھا کردہ انکم ٹیکس پر 5 فیصد سروس چارجز کی مد میں اربوں روپے کی کٹوتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جواب میں وفاق نے صوبوں کی… Continue 23reading انکم ٹیکس پر سروس چارجز کٹوتی : وفاق اور صوبوں میں تنازع بڑھنے لگا

عالمی بینک کی عدالت نے پاکستان پر 4 ارب ڈالر سے زیادہ کا جرمانہ عائد کر دیا

5  مارچ‬‮  2019

عالمی بینک کی عدالت نے پاکستان پر 4 ارب ڈالر سے زیادہ کا جرمانہ عائد کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کی انٹرنشیل کورٹ فار سیٹلمنٹ آف انوسمنٹ ڈسپوٹس نے پاکستان کو 4 ارب ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ جرمانے بر وقت ادا نہ کیے گئے تو پاکستان کی قومی پرچم بردار قضائی کمپنی پی آئی اے کے طیارے 60 ممالک میں… Continue 23reading عالمی بینک کی عدالت نے پاکستان پر 4 ارب ڈالر سے زیادہ کا جرمانہ عائد کر دیا

بھاری فیسیں لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا

5  مارچ‬‮  2019

بھاری فیسیں لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفسز نے فیسوں کی مد میں بھاری رقم بٹورنے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس لیاہے۔ذرائع نے بتایا کہ ایف بی ار کی جانب سے ملک گیر سطح پر ٹیکس نیٹ میں توسیع کے پروگرام کے تحت ان شعبوں… Continue 23reading بھاری فیسیں لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلیں

5  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تجویز پر نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلی ہیں۔وزیراعظم کے ساتھ ملک بھرچیمبر آف کامرس کے نمائندوں کی ملاقات میں شریک کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے بتایا کہ وزیراعظم نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق سفارشات طلب کرلیں