پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

آئندہ سال تیل کی طلب کتنی رہے گی؟اوپیک نے پیشگوئی کردی

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

آئندہ سال تیل کی طلب کتنی رہے گی؟اوپیک نے پیشگوئی کردی

لندن(آن لائن)تیل برآمد کرنیوالے ممالک کی تنظیم اوپیک نے آئندہ سال تیل کی طلب کے اندازے میں کمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اقتصادی سست روی کے باعث آئندہ سال تیل کی عالمی کھپت 1.08 ملین بیرل یومیہ رہے گی جو کہ پہلے لگائے گئے اندازے سے 60 ہزار بیرل یومیہ کم… Continue 23reading آئندہ سال تیل کی طلب کتنی رہے گی؟اوپیک نے پیشگوئی کردی

پاکستان افریقہ کیساتھ تجارت کو بڑھانے کیلئے’’افریقہ پالیسی‘‘ پر عمل پیرا ہے ،عبدالرزاق داؤد

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

پاکستان افریقہ کیساتھ تجارت کو بڑھانے کیلئے’’افریقہ پالیسی‘‘ پر عمل پیرا ہے ،عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان افریقہ کیساتھ تجارت کو بڑھانے کیلئے’’افریقہ پالیسی‘‘ پر عمل پیرا ہے، ایتھوپیا اس حوالے سے بہت اہم ملک ہے، پاکستان چاول، ٹیکسٹائل اور چمڑے کے علاوہ اب انجینیئرنگ کے شعبے سے بھی برآمدات کررہا ہے، پاکستان ٹریکٹرز کو موزمبیق، تنزانیہ کے… Continue 23reading پاکستان افریقہ کیساتھ تجارت کو بڑھانے کیلئے’’افریقہ پالیسی‘‘ پر عمل پیرا ہے ،عبدالرزاق داؤد

کارپٹ کی تین روزہ37ویں عالمی نمائش 15اکتوبر سے لاہور میں شروع ہو گی

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

کارپٹ کی تین روزہ37ویں عالمی نمائش 15اکتوبر سے لاہور میں شروع ہو گی

لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے اشتراک سے کارپٹ کی تین روزہ 37ویں عالمی نمائش 15اکتوبر سے لاہور میں شروع ہو گی جس کیلئے متعدد ممالک کے خریداروں نے شرکت کی یقین دہانی کر ادی ہے ۔ ترجمان کے مطابق 15سے 17اکتوبر تک لاہور… Continue 23reading کارپٹ کی تین روزہ37ویں عالمی نمائش 15اکتوبر سے لاہور میں شروع ہو گی

پاکستان خطے میں ترسیلات زر موصول کرنیوالے کتنے بڑے ممالک میں شامل ہے؟ ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

پاکستان خطے میں ترسیلات زر موصول کرنیوالے کتنے بڑے ممالک میں شامل ہے؟ ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ترسیلات زر موصول کرنیوالے خطے کے 5بڑے ممالک میں شامل ہے،گزشتہ سال 21ارب ڈالر کی ترسیلات زر وصول ہوئیں،تاہم مجموعی پیداوار 8.5فیصد تک کم ہو گئیں ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2018ء کے دوران پاکستان کو 21 ارب ڈالر کی ترسیلات زر وصول… Continue 23reading پاکستان خطے میں ترسیلات زر موصول کرنیوالے کتنے بڑے ممالک میں شامل ہے؟ ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ جاری کر دی

پاکستان کا وہ شہر جہاں کھجور کی سالانہ 7 لاکھ ٹن پیداوار، بھارت اور بنگلہ دیش یہاں سے کتنی کھجور خریدتے ہیں؟حیریت انگیز انکشاف

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کا وہ شہر جہاں کھجور کی سالانہ 7 لاکھ ٹن پیداوار، بھارت اور بنگلہ دیش یہاں سے کتنی کھجور خریدتے ہیں؟حیریت انگیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)سندھ کے ضلع خیبر پور میں سالانہ 7 لاکھ ٹن کھجور پیدا کی جاتی ہے، ضلع میں پیدا ہونے والی 60 فیصد کھجور مقامی مارکیٹ میں فروخت کی جاتی ہے جبکہ پیداوار کا صرف40 فیصد حصہ برآمد کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان، انڈونیشیا، ملائیشیاء ، چین، امریکا، برطانیہ، جرمنی… Continue 23reading پاکستان کا وہ شہر جہاں کھجور کی سالانہ 7 لاکھ ٹن پیداوار، بھارت اور بنگلہ دیش یہاں سے کتنی کھجور خریدتے ہیں؟حیریت انگیز انکشاف

رواں سال کے دوران جرمنی کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

رواں سال کے دوران جرمنی کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

برلن(آن لائن) رواں سال جولائی کے دوران جرمنی کی برآمدات کے حجم میں اضافہ ہوا جو کہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی ٹھوس ابتداء قرار دی جا رہی ہے۔جرمنی کے قومی محکمہ شماریات سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران برآمدات میں اضافہ 0.7 فیصد رہا جبکہ درآمدات کے حجم میں… Continue 23reading رواں سال کے دوران جرمنی کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

بھارت میں کمزور اقتصادی صورتحال کے باعث اگست میں گاڑیوں کی فروخت میں کتنے فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ؟ جانئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

بھارت میں کمزور اقتصادی صورتحال کے باعث اگست میں گاڑیوں کی فروخت میں کتنے فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ؟ جانئے

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں کمزور اقتصادی صورتحال کے باعث طلب میں کمی آنے سے اگست میں گاڑیوں کی سیل میں 41 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔بھارت میں اگست مسلسل دسواں مہینہ ہے جس میں گاڑیوں کی ملک بھر میں فروخت کم ہو رہی ہے،اپریل تا جون کی سہ ماہی کے دوران گاڑیوں کی… Continue 23reading بھارت میں کمزور اقتصادی صورتحال کے باعث اگست میں گاڑیوں کی فروخت میں کتنے فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ؟ جانئے

فکسڈ ٹیکس سمیت دیگر ٹیکس معاملات پر تاجر برادری کی تجاویز پر عمل درآمد کیا جائے : لاہور چیمبر

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

فکسڈ ٹیکس سمیت دیگر ٹیکس معاملات پر تاجر برادری کی تجاویز پر عمل درآمد کیا جائے : لاہور چیمبر

لاہور(این این آئی ) لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے پالیسی میکرز پر زور دیا ہے کہ وہ معاشی درستگی اور کاروباری ماحول کی بہتری کے لیے زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات اٹھائیں، اعداد و شمار کے ہیرپھیر سے معاملات درست نہیں ہونگے۔… Continue 23reading فکسڈ ٹیکس سمیت دیگر ٹیکس معاملات پر تاجر برادری کی تجاویز پر عمل درآمد کیا جائے : لاہور چیمبر

Page 783 of 1854
1 774 775 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 792 1,854