جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن) برائلر مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضالہ ، شہر میں مرغی کا گوشت 320 روپے کا کلوہو گیا ہے انڈے 185روپے درجن اور ۔،دوسری جانب زندہ برائلر مرغی تھوک ریٹ میں 15 روپے اضافے کے بعد 320 روپے کلو ہو گئی ہے۔زندہ برائلر مرغی پرچون ریٹ میں ۰۲ روپے اضافے کے بعد 235 روپے کلو ہو گئی، پیاز اور ٹماٹرکی قیمتوں

میں کمی آلو 120روپے فی کلو دیگرسبزیوں اور پھلوں کی ق ضلعی انتظامیہ مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ، منافع خور عوام کو دوہاتھوں لوٹ رہے ہیںآن لائن کے مطابق شہر اور گردونواح میں فارمی انڈوں کی قیمت بھی سردی اضافہ کے ساتھ10فی درجن اضافہ گیا ہے فی درجن انڈے 185روپے کی ہوگئی ہے ، چکن اور انڈوں کی قیمتوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی پرقابوپانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ منافع خوروں عوام کو دوہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ،دالیں ،سبزیاں اور پھل بھی مہنگے داموں فروخت ہورہے ہیں ضلعی انتظامیہ کاغذی کارروائی کرکے اپنے دفاتروں میں سب اچھے رپورٹیں جاری کررہی ہیں ، دوسری جانب سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق آج سیب 123 روپے کلو پر مستحکم، امرود 1 روپیہ کمی کے بعد 93 روپے کلو، کیلا 3 روپے اضافے کے بعد 74 روپے درجن، انگور 190 روپے کلو پر مستحکم، کھجور 500 روپے کلو پر مستحکم، انار 340 روپے کلو پر مستحکم، کینو 3 روپے اضافے کے بعد 70 روپے درجنہوگئے۔آلو 90 روپے کلو پر مستحکم، پیاز 2 روپے کمی کے بعد 60 روپے کلو، ٹماٹر 130 روپے کلو پر مستحکم، لہسن 270 روپے کلو پر مستحکم، ادرک 5 روپے کمی کے بعد 535 روپے کلو، بند گوبھی 80 روپے کلو پر مستحکم، پھول گوبھی 5 روپے اضافے کے بعد 57 روپے کلو، شملہ مرچ 12 روپے اضافے

کے بعد 215 روپے کلو ہوگئی۔سبز 170 روپے کلو پر مستحکم، گاجر 62 روپے کلو پر مستحکم، مولی 1 روپیہ اضافے کے بعد 27 روپے کلو پر فروخت کیے جا رہے ہیں۔ لاہوریوں کا کہنا ہیکہ اشیائکی قیمتیں کم یا مستحکم ہونیکاانہیں کوئی فائدہ نہیں، قیمتیں کم ہونے باوجوداتنی مہنگی ہیں کہ ان کی قوت خرید سے باہرہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…