پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو اضافہ

datetime 30  مئی‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت29روپے اضافے سے623روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 19روپے اضافے سے 415 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت273روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2023

ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مرغی کی قیمت 500 سے بڑھ کر 890روپے ہوچکی ہے، کراچی سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں مرغی کی قیمت 700 روپے کا ہندسہ عبور کرچکی ہے، اسلام آباد… Continue 23reading ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی

معمولی کمی کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

datetime 14  جنوری‬‮  2023

معمولی کمی کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

لاہور( این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں دو روز کمی کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 16روپے اضافے سے501روپے، زندہ برائلرمر غی کی قیمت 11روپے اضافے سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی… Continue 23reading معمولی کمی کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

برائلر گوشت کی قیمتیں بلندیوں پر جانتے ہیں فی کلو مرغی کی قیمت کہاں تک پہنچ گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمتیں بلندیوں پر جانتے ہیں فی کلو مرغی کی قیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاہور( آئی این پی)شہر میں گزشتہ روز بھی برائلر گوشت کی قیمتوںمیں اضافے کا سلسلہ جاری رہا ۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید10روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔نمائندے کے مطابق نارووال… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمتیں بلندیوں پر جانتے ہیں فی کلو مرغی کی قیمت کہاں تک پہنچ گئی

مرغی کی قیمت ایک ہزار روپے کلو تک جانے کا خدشہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

مرغی کی قیمت ایک ہزار روپے کلو تک جانے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی ) پورٹ قاسم پر سویا بین کی کلیئرنس میں تاخیر کے باعث پولٹری فارمزکے پاس فیڈ اسٹاک ختم ہونے لگا،مرغی کی قیمت ایک ہزار روپے کلو تک جانے کا خدشہ، 25لاکھ لوگ بے روزگار ہو جائیں گے،پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے احتجاجی مظاہرے جاری، فیڈ کی بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ… Continue 23reading مرغی کی قیمت ایک ہزار روپے کلو تک جانے کا خدشہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 20  مئی‬‮  2021

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں گزشتہ کئی روز سے برائلر مرغی گوشت کی قیمت میں اضافہ جاری ہے، اب ایک بار پھر برائلر مرغی گوشت کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی گوشت کی قیمت آسمان کی بلندی پر پہنچ گئی مرغی کا گوشت پانچ روپے فی کلو… Continue 23reading برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2021

مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد میں برائلر مرغی کی اونچی اڑان جاری،مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافیکا سلسلہ تواتر سے جاری ہے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر شہری تشویش میں مبتلا ہیں ۔اب ایک بار پھر… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بائیکاٹ مہم کے بعد مرغی کے گوشت کے نرخ مزید نیچے آگئے 480 روپے فی کلوبکنے والا گوشت اب کتنے میں ملنے لگا؟شہری خوش

datetime 15  مارچ‬‮  2021

بائیکاٹ مہم کے بعد مرغی کے گوشت کے نرخ مزید نیچے آگئے 480 روپے فی کلوبکنے والا گوشت اب کتنے میں ملنے لگا؟شہری خوش

کراچی(این این آئی) شہر میں بائیکاٹ مہم کے بعد مرغی کے گوشت کے نرخ نیچے آنے لگے۔شہرقائد سمیت ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا تھا، اور مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کے نرخ آسمان سے باتیں کررہے تھے، تاہم ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی… Continue 23reading بائیکاٹ مہم کے بعد مرغی کے گوشت کے نرخ مزید نیچے آگئے 480 روپے فی کلوبکنے والا گوشت اب کتنے میں ملنے لگا؟شہری خوش

برائلر مرغی کی فی کلو قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2021

برائلر مرغی کی فی کلو قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید9روپے اضافے سے364روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے157روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ جس کے بعد شہر میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 340 روپے فی کلو کی انتہائی… Continue 23reading برائلر مرغی کی فی کلو قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Page 1 of 2
1 2