بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

برائلر مرغی کی فی کلو قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید9روپے اضافے سے364روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے157روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ جس کے بعد شہر میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 340 روپے فی کلو کی انتہائی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ فارمی انڈے اضافے کے بعد 157 روپے فی درجن کے حساب

سے فروخت کئے جا رہے ہیں۔ برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کے حوالے سے تاجروں کا کہنا ہے کہ پولٹری فارمز میں بیماری پھیلنے کے باعث مرغی کی پروڈکشن کم ہوگئی ہے جبکہ شادیوں کا سیزن بھی برائیلر مرغی کی پروڈکشن پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 35 روپے فی کلو کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ مرغی کی پروڈکشن میں کمی کی وجہ 35 فیصد بتائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…