لاہور( آئی این پی)شہر میں گزشتہ روز بھی برائلر گوشت کی قیمتوںمیں اضافے کا سلسلہ جاری رہا ۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید10روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔نمائندے کے مطابق نارووال شہر اور گردونواح میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا اوربرائلر گوشت کی قیمت نارووال کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ دو روز کے دوران 53 روپے فی کلو اضافے کے بعد قیمت522 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔
برائلر گوشت کی قیمتیں بلندیوں پر جانتے ہیں فی کلو مرغی کی قیمت کہاں تک پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































