پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، قدر میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، قدر میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں 26 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 156 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ جبکہ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ سے معمولی بہتری سامنے آ ئی ہے ،کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں مثبت رجحان… Continue 23reading ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، قدر میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستاہوگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستاہوگیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 2پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈا لر کی قیمت… Continue 23reading روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستاہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں 71ارب سے زائد کا اضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں 71ارب سے زائد کا اضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس447.24پوائنٹس کے اضافے سے31928.55پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ 53.33فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 71ارب38کروڑ35 لاکھ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں 71ارب سے زائد کا اضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال

ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں شدید گرمی، دنیا میں ہر ایک سیکنڈ میں کتنے اے سی فروخت ہورہے ہیں؟جانئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں شدید گرمی، دنیا میں ہر ایک سیکنڈ میں کتنے اے سی فروخت ہورہے ہیں؟جانئے

آکسفورڈ( آن لائن )ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں شدید گرمی پیدا ہونے سے ایئر کنڈیشن کی طلب انتہائی بڑھ گئی ہے،یونیورسٹی آف آکسفورڈ کی ایک ریسرچ کے مطابق دنیا میں اس وقت ہر ایک سیکنڈ میں 10ایئر کنڈیشنز فروخت ہو رہے ہیں جن کو چلانے کے لئے بجلی درکار ہوتی ہے ،ایئر کنڈیشن… Continue 23reading ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں شدید گرمی، دنیا میں ہر ایک سیکنڈ میں کتنے اے سی فروخت ہورہے ہیں؟جانئے

پٹرول،ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کرنے کی تیاریاں، جانتے ہیں یکم اکتوبر سےفی لٹرقیمت کتنی بڑھائی جارہی ہے؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

پٹرول،ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کرنے کی تیاریاں، جانتے ہیں یکم اکتوبر سےفی لٹرقیمت کتنی بڑھائی جارہی ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے پیش نظر پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ۔ اقتصادی ماہرین نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا جس کے تحت پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی… Continue 23reading پٹرول،ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کرنے کی تیاریاں، جانتے ہیں یکم اکتوبر سےفی لٹرقیمت کتنی بڑھائی جارہی ہے؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان پربھی پڑنے کا امکان آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ ہو سکتا ہے؟ آگاہ کر دیا گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان پربھی پڑنے کا امکان آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ ہو سکتا ہے؟ آگاہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان پربھی پڑنے کا امکان ہے ،آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے اضافے ہو سکتا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی ۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پاکستان… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان پربھی پڑنے کا امکان آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ ہو سکتا ہے؟ آگاہ کر دیا گیا

برائلر کی اونچی اڑان ،281روپے فی کلو،فارمی انڈوں نے بھی سنچری مکمل کرلی

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

برائلر کی اونچی اڑان ،281روپے فی کلو،فارمی انڈوں نے بھی سنچری مکمل کرلی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت مزید 7روپے اضافے سے 281روپے،زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے 194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 100روپے فی درجن ہو گئی ۔

صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کارباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 156 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان ہے ۔ آغاز میں 100 انڈیکس 31 ہزار 481 پوائنٹس… Continue 23reading صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا

سعودی عرب پر حملوں کے بعدعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں  میں اضافہ ، جانتے ہیں فی بیرل کتنے فیصد مہنگاہوگیا؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب پر حملوں کے بعدعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں  میں اضافہ ، جانتے ہیں فی بیرل کتنے فیصد مہنگاہوگیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں آئل تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں10 اعشاریہ 68 فیصداضافہ ہوا۔عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی خام تیل کی فی بیرل کی قیمت میں 19… Continue 23reading سعودی عرب پر حملوں کے بعدعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں  میں اضافہ ، جانتے ہیں فی بیرل کتنے فیصد مہنگاہوگیا؟

Page 779 of 1854
1 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 787 788 1,854