جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

یکدم اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت پھر گر گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک روز کے بڑے اضافے کے بعد قیمت میں تین سو روپے کی کمی،میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 امریکی ڈالر کی گراوٹ کے بعد 1839 ڈالر

کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، کوئٹہ، گوجرانوالہ، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 257 روپے کی تنزلی دیکھی گئی، نئی قیمت 94736 روپے ہو گئی ہے۔تاہم سونے کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتیں بالترتیب 20 روپے اور 17.15 روپے اضافے کے بعد 1220 روپے اور 1045.95 روپے ہو گئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…