بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، یورو اور برطانوی پائونڈن کا ریٹ بھی بڑھ گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2020 |
ڈالر ریٹ

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا اور انٹر بینک میں ڈالر 160.35روپے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 160.60روپے ہوگئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید50پیسے کے

اضافے سے159.80روپے سے بڑھ کر160.30روپے اورقیمت فروخت45پیسے کے اضافے سے159.90روپے سے بڑھ کر160.35روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے159.70روپے سے بڑھ کر160.20روپے اور قیمت فروخت40پیسے کے اضافے سے160.20روپے سے بڑھ کر160.60روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید2روپے کے اضافے سے189روپے سے بڑھ کر191روپے اور قیمت فروخت191روپے سے بڑھ کر192.90روپے ہوگئی جب کہ ایک روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید211روپے سے بڑھ کر212روپے اور قیمت فروخت213روپے سے بڑھ کر214روپے ہوگئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…