اینگرو ٹرمینل سے گیس فراہمی کے آغاز میں مزید تاخیر سے ترجیحاتی سیکٹرز کو گیس فراہمی بھی مشکل ہوجائیگ : سوئی نادرن

17  فروری‬‮  2019

اینگرو ٹرمینل سے گیس فراہمی کے آغاز میں مزید تاخیر سے ترجیحاتی سیکٹرز کو گیس فراہمی بھی مشکل ہوجائیگ : سوئی نادرن

لاہور( این این آئی ) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے کہا ہے کہ اینگرو ٹرمینل سے 60 گھنٹے کی مرمت بندش کے بعد آر ایل این جی فراہمی ہفتہ کی رات آٹھ بجے شروع ہونا تھی تاہم اینگرو کی جانب سے ٹرمینل 1 سے ری گیسیفکیشن کے آغاز کے حوالے سے فی الحال… Continue 23reading اینگرو ٹرمینل سے گیس فراہمی کے آغاز میں مزید تاخیر سے ترجیحاتی سیکٹرز کو گیس فراہمی بھی مشکل ہوجائیگ : سوئی نادرن

فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

17  فروری‬‮  2019

فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ماہ (فروری) کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گندم اور آٹے سمیت 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نئے مالی سال 19-2018 کے آٹھویں ماہ فروری کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.53… Continue 23reading فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 60 ارب سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد

17  فروری‬‮  2019

مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 60 ارب سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد

لاہور(این این آئی )رواں مالی سال 19-2018 کے پہلے 7 ماہ میں موبائل فون کی درآمد میں اضافہ دیکھا گیااور مجموعی طور پر 60 ارب سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد کیے گئے۔پاکستان بیورو شماریات کے مطابق گزشتہ سال7 ماہ میں 48.71 ارب کے موبائل فون درآمد کیے گئے جبکہ رواں سال 7 ماہ… Continue 23reading مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 60 ارب سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد

سعودی سرمایہ کاری ملکی معیشت میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی : معاشی ماہرین

17  فروری‬‮  2019

سعودی سرمایہ کاری ملکی معیشت میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی : معاشی ماہرین

لاہور(این این آئی)معاشیات کے ماہرین نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کو ملکی معیشت کے لئے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا نیا دروازہ کھل جائے گا۔معاشی ماہرین نے کہا کہ سعودی عرب قلیل اور طویل… Continue 23reading سعودی سرمایہ کاری ملکی معیشت میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی : معاشی ماہرین

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہو گی

16  فروری‬‮  2019

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مارچ کو ہو گی

لاہور(این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم مار چ کوہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی ؟ جانئے

16  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی ؟ جانئے

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے 207روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے 143روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.53فیصد اضافہ ہوا : پاکستان بیورو شماریات

16  فروری‬‮  2019

فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.53فیصد اضافہ ہوا : پاکستان بیورو شماریات

لاہور(این این آئی )رواں ماہ فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گندم اور آٹے سمیت 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،8تا 35ہزار تک آمدنی والے طبقے کے لیے قیمتوں کے حساس اشاریے مزید بڑھ گئے۔پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نئے مالی سال… Continue 23reading فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.53فیصد اضافہ ہوا : پاکستان بیورو شماریات

ملک بھر میں ایک بار پھر گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ

16  فروری‬‮  2019

ملک بھر میں ایک بار پھر گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پورٹ قاسم ایل این جی ٹرمینل کو مرمتی کام کے لیے 60 گھنٹوں کے لیے بند کردیا گیا جس کے بعد ملک بھر میں گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایک بار پھر گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ہے، پورٹ قاسم ایل این جی… Continue 23reading ملک بھر میں ایک بار پھر گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ