منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

گھی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن) گھی کی فی کلو قیمت میں 40روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا ہے گھی کی قیمتیں بلند ترین سطح تک پہنچنا شروع ہو گئی ہے گھی کے کاروبار کرنے والے تاجروں نے قیمتوں میں اضافہ کے بعد کروڑوں روپے کا منافع کر لیا ہے لوکل گھی کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ ہو رہاہے لوکل گھی کی قیمت 180روپے

فی کلو سے 210روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے پہلے درجے کے گھی 225روپے سے ایک کلو 240روپے ، پانچ کلو 1150سے 1250، اور 16کلو 3550سے 3700روپے ، پانچ لیٹر آئل 3750سے 3900روپے ، میں اضافہ ہو گیا ہے چینی کی قیمتوں میں بیس روپے فی کلو تک کمی کے بعد 80روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے جبکہ گھی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…