پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مغربی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران ریکارڈ اضافہ

datetime 31  جولائی  2020

مغربی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران ریکارڈ اضافہ

کراچی (این این آئی) مغربی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 15.54 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء کے دوران سعودی عرب، بحرین، اردن، کویت، ترکی، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کو پاکستانی برآمدات کا… Continue 23reading مغربی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران ریکارڈ اضافہ

‘یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ، اہم حکومتی شخصیات بھی ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 31  جولائی  2020

‘یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ، اہم حکومتی شخصیات بھی ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد ( پی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز ذوالقرنین خان نے انکشاف کیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر کروڑوں روپے کی چوریاں ہوتی ہیں، مہنگے داموں خریداری کی جاتی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ ہے۔نجی ٹی وی جیو  سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء… Continue 23reading ‘یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ، اہم حکومتی شخصیات بھی ملوث ہونے کا انکشاف

عید سے قبل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ

datetime 31  جولائی  2020

عید سے قبل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ

لاہور(این این آئی) اوگرہ نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 1.50روپے کا اضافہ کردیا جس سے گھریلو سلنڈر 18 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 70 روپے اور 1339 روپے فی میٹرک ٹن کا اضافہ ہوگیا ۔ ملک بھر میں صارفین کو گیس 114 روپے فی کلو کی جگہ 115 روپے… Continue 23reading عید سے قبل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ

ملک میں چینی کی فی کلو قیمت کتنےروپے کلو تک پہنچ گئی ؟ ادارہ شماریات نے بھی تصدیق کر دی 

datetime 31  جولائی  2020

ملک میں چینی کی فی کلو قیمت کتنےروپے کلو تک پہنچ گئی ؟ ادارہ شماریات نے بھی تصدیق کر دی 

اسلام آباد (این این آئی)چینی 100 روپے فی کلو تک فروخت کی جانے لگی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات نے بھی ملک میں چینی کی فی کلو قیمت100روپے تک پہنچنے کی تصدیق کردی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد اورپشاور میں چینی 100 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے ، کراچی،راول پنڈی اور کوئٹہ میں چینی کی… Continue 23reading ملک میں چینی کی فی کلو قیمت کتنےروپے کلو تک پہنچ گئی ؟ ادارہ شماریات نے بھی تصدیق کر دی 

ہونڈا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا اعلان ، اطلاق کب سے ہو گا ؟ جانئے

datetime 31  جولائی  2020

ہونڈا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا اعلان ، اطلاق کب سے ہو گا ؟ جانئے

لاہور(این این آئی )ہونڈا اٹلس کارس پاکستان لمیٹڈ نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 60 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کے اضافے کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنے مجاز ڈیلروں کو لکھے گئے خط میں قیمت میں اضافے کو موجودہ زرمبادلہ کی صورتحال سے… Continue 23reading ہونڈا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا اعلان ، اطلاق کب سے ہو گا ؟ جانئے

دکانداروں کی جانب سے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیرنے کا سلسلہ جاری، عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

datetime 31  جولائی  2020

دکانداروں کی جانب سے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیرنے کا سلسلہ جاری، عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

لاہور(این این آئی)پرچون سطح پر دکانداروں کی جانب سے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیرنے کا سلسلہ گزشتہ روز بھی عروج پر رہا ،دکانداروںنے خریداروں کا رش دیکھتے ہوئے من مانے نرخ وصول کئے ۔آلو نیا کچا چھلکا درجہ اول65کی بجائے80روپے،آلو نیا کچا چھلکا درجہ دوئم60کی بجائے70روپے،آلو سٹور 36کی بجائے42سے45، پیاز درجہ اول32روپے کی بجائے55سے60، پیاز… Continue 23reading دکانداروں کی جانب سے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیرنے کا سلسلہ جاری، عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

ہونڈا کے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ اطلاق کس تاریخ سے ہوگا؟کمپنی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2020

ہونڈا کے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ اطلاق کس تاریخ سے ہوگا؟کمپنی نے بڑا اعلان کردیا

کراچی( آن لائن ) ہونڈا اٹلس کارس پاکستان لمیٹڈ نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 60 ہزار سے 1 لاکھ روپے تک کے اضافے کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 3 اگست سے ہوگا۔ کمپنی نے اپنے مجاز ڈیلروں کو لکھے گئے خط میں قیمت میں اضافے کو موجودہ زرمبادلہ کی صورتحال سے منسوب کرتے… Continue 23reading ہونڈا کے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ اطلاق کس تاریخ سے ہوگا؟کمپنی نے بڑا اعلان کردیا

ڈالرمہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو

datetime 30  جولائی  2020

ڈالرمہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 167 روپے 21 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغازہوا تو 100 انڈیکس 38 ہزار 836 پوائنٹس پر تھا اور کچھ ہی دیر میں اس میں اضافہ دیکھنے… Continue 23reading ڈالرمہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو

فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بتا دیا

datetime 29  جولائی  2020

فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بتا دیا

نیویارک (این این آئی)انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آیاٹا) کے ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر ڈی جیونیاک کا کہنا ہیکہ دنیا بھر میں فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں 4 سال لگ سکتے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر ڈی جیونیاک  نے کہا کہ  ائیر ٹریفک کی بحالی مختلف ملکوں میں سرحدیں کھولنے سے مشروط ہے، پہلے… Continue 23reading فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بتا دیا

1 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 2,021