پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو ٹماٹر کے بعد انڈوں کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ، بڑا اضافہ
لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا،گراں فروشوں نے رسد میں کمی کو جواز بناتے ہوئے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ، فارمی انڈے 10روز میں 12روپے مہنگے ہو کر 122روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق َآلو نیا کچا چھلکا 40کی… Continue 23reading پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو ٹماٹر کے بعد انڈوں کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ، بڑا اضافہ