کراچی میں سپرمارکیٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

24  فروری‬‮  2019

کراچی میں سپرمارکیٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دو ہزار مہنگی جائیدادیں خریدنے والوں کو نوٹسز جاری کرنے اور نئی غیر رجسٹرڈ شدہ سپر مارکیٹس کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے بڑا… Continue 23reading کراچی میں سپرمارکیٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

فروری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.34فیصد ریکارڈ اضافہ

24  فروری‬‮  2019

فروری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.34فیصد ریکارڈ اضافہ

لاہور (این این آئی) فروری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریے0.34فیصد بڑھ گئے ۔پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 22 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زندہ مرغی، ٹماٹر، کیلے،… Continue 23reading فروری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.34فیصد ریکارڈ اضافہ

آئندہ بجٹ کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے تحریر ی تجاویز طلب کرنیکی بجائے مشاورتی سیشنز کا آغازکیا جائے : کارپٹ ایسوسی ایشن

24  فروری‬‮  2019

آئندہ بجٹ کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے تحریر ی تجاویز طلب کرنیکی بجائے مشاورتی سیشنز کا آغازکیا جائے : کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر مرکزی رہنما عبد اللطیف ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے چیمبرز ، ایسوسی ایشنز،مینو فیکچررز اور خصوصاًبرآمد کنندگان سے تحریر ی تجاویز طلب کرنے کی بجائے مشاورتی سیشنز کا آغازکرے ،خود مختاری کی منزل حاصل کرنے کیلئے… Continue 23reading آئندہ بجٹ کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے تحریر ی تجاویز طلب کرنیکی بجائے مشاورتی سیشنز کا آغازکیا جائے : کارپٹ ایسوسی ایشن

ایران پا ک فیڈریشن کا ’’میڈ ان پا کستان ‘‘نمائش کے انعقاد کا اعلان

24  فروری‬‮  2019

ایران پا ک فیڈریشن کا ’’میڈ ان پا کستان ‘‘نمائش کے انعقاد کا اعلان

لاہور( این این آئی )ایران پا ک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ نے ’’ میڈ ان پا کستان ‘‘کے تحت نمائش کے انعقاد کا اعلان کر دیا ، پہلے مرحلے میں لاہور کے ایکسپو سنٹر میں نمائش ہو گی اور دوسری نمائش تہران میں کرائی جائے گی ، معا ملات کا جائزہ لینے اور ایرانی… Continue 23reading ایران پا ک فیڈریشن کا ’’میڈ ان پا کستان ‘‘نمائش کے انعقاد کا اعلان

پی آئی اے نے پشاور سے شارجہ کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا

24  فروری‬‮  2019

پی آئی اے نے پشاور سے شارجہ کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا

پشاور(این این آئی )پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے خیبر پختوانخواہ کی عوام کے مطالبے پر پشاور سے شارجہ کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا،پی کے 257 کے ذریعے160سے زائد پہلی پرواز کے ذریعے اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئے۔چیف آپریٹنگ افسر عبید الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور سے پرواز کا آغاز عوام… Continue 23reading پی آئی اے نے پشاور سے شارجہ کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

24  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 212روپے، زندہ برائلر مرغی 146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔سرکاری نرخ نامے کے مطابق ٹماٹرکے نرخوں میں4روپے کمی سے سرکاری نرخ106روپے فی کلومقرر کئے گئے تاہم اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے قلت کو جوازبناتے… Continue 23reading برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

حکومت کیلئے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا، دو ہفتے کے دوران اوسطاً روزانہ 9ارب 19 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے

23  فروری‬‮  2019

حکومت کیلئے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا، دو ہفتے کے دوران اوسطاً روزانہ 9ارب 19 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے

کراچی(این این آئی)حکومت کے لیے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا،کھربوں روپے کے قرضے بھی کم پڑ گئے، دو ہفتے کے دوران اوسطاً روزانہ 9 ارب 19 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق فروری کے پہلے دو ہفتوں میں 128ارب 67کروڑ 13لاکھ روپے کے نئے نوٹ جاری کیے… Continue 23reading حکومت کیلئے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو گیا، دو ہفتے کے دوران اوسطاً روزانہ 9ارب 19 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کئے گئے

40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 77 ویں قرعہ اندازی یکم مارچ کو لاہور میں ہوگی

23  فروری‬‮  2019

40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 77 ویں قرعہ اندازی یکم مارچ کو لاہور میں ہوگی

راولپنڈی(این این آئی) 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 77 ویں قرعہ اندازی یکم مارچ بروز جمعتہ المبارک لاہور میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ روپے جبکہ 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے… Continue 23reading 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 77 ویں قرعہ اندازی یکم مارچ کو لاہور میں ہوگی

پاکستان اکانومی واچ کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کے فیصلے کی حمایت

23  فروری‬‮  2019

پاکستان اکانومی واچ کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کے فیصلے کی حمایت

کراچی(این این آئی)پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے خسارہ کم کرنے کے لئے نیم جان سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ ناکام سرکاری اداروں کو پالنے کے بجائے فوری فروخت کرنا ملکی مفاد میں ہے۔ نجکاری… Continue 23reading پاکستان اکانومی واچ کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کے فیصلے کی حمایت