ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے پہلے روز قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروبار ی ہفتے کے پہلے روزہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے 28 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ سے بھی اچھی خبریں نہیں آ رہی ہیں کیونکہ وہاں بھی مندی… Continue 23reading ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے پہلے روز قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟