نئے حکومتی شٹ ڈاؤن کو روکنے کی تیاری سے امریکی سٹاک مارکیٹ میں بہتری

13  فروری‬‮  2019

نئے حکومتی شٹ ڈاؤن کو روکنے کی تیاری سے امریکی سٹاک مارکیٹ میں بہتری

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سٹاک مارکیٹ میں ان رپورٹوں کے بعد واضح بہتری دیکھنے میں آئی ہے کہ وفاقی حکومت کی نئے سرے سے بندش کو روکنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بار پھر حکومتی شٹ ڈاؤن کا راستہ روکنے کے لیے امریکی ارکان کانگریس کے مابین ایک عبوری اتفاق… Continue 23reading نئے حکومتی شٹ ڈاؤن کو روکنے کی تیاری سے امریکی سٹاک مارکیٹ میں بہتری

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

13  فروری‬‮  2019

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعہ )15فروری کوہو گی ۔100روپے مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ، 1500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

معاشی سال 2019 کے پہلے سات ماہ میں ہونے والی ترسیلات زر کی رپورٹ جاری

13  فروری‬‮  2019

معاشی سال 2019 کے پہلے سات ماہ میں ہونے والی ترسیلات زر کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی بینک دولت پاکستان نے معاشی سال 2019 کے پہلے سات ماہ میں ہونے والی ترسیلات زر کی رپورٹ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی پالیسوں اور ملکی قیادت پر سمندرپار پاکستانیوں کے اعتماد میں مزید اضافہ ہوا۔ اور ترسیلات زر گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں امسال 7 میں 12 ارب… Continue 23reading معاشی سال 2019 کے پہلے سات ماہ میں ہونے والی ترسیلات زر کی رپورٹ جاری

ہالینڈ کے سرمایہ کاروں کے وفد کی کے پی ٹی کے منصوبوں میں دلچسپی

13  فروری‬‮  2019

ہالینڈ کے سرمایہ کاروں کے وفد کی کے پی ٹی کے منصوبوں میں دلچسپی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کے سرمایہ کاروں کے وفد نے کے پی ٹی کے مستقبل کے منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کی ہے، اس سلسلے میں انہوں نےہالینڈ کی سفیر کی زیر قیادت کراچی پورٹ ٹرسٹ کا دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات ہالینڈ کی سفیرگیرارڈا آڈریانہ کورنیلیا ماریہ (آرڈی) سٹوآئس بریکن کی سربراہی… Continue 23reading ہالینڈ کے سرمایہ کاروں کے وفد کی کے پی ٹی کے منصوبوں میں دلچسپی

مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی سات ماہ : تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

13  فروری‬‮  2019

مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی سات ماہ : تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)رواں مالی مالی سال 2018-19 کے ابتدائی 7ماہ(جولائی تا جنوری)کے دوران برآمدات اور درآمدات پر کنٹرول کے نتیجے میں تجارتی خسارہ 19.26 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔وفاقی ادارہ برائے شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2018-19 کے ابتدائی سات ماہ کے دوران 13 ارب… Continue 23reading مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی سات ماہ : تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

برائلر گوشت کی قیمت مزید اضافے سے 212روپے فی کلو تک پہنچ گئی

13  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت مزید اضافے سے 212روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید3روپے اضافے سے 212روپے،زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔

پاکستانی روپے کی ریکارڈ بے قدری!ڈالر ،پاؤنڈ،یورو، ریال ، درہم کی چند ہی گھنٹوں میں لمبی چھلانگیں، قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں؟

12  فروری‬‮  2019

پاکستانی روپے کی ریکارڈ بے قدری!ڈالر ،پاؤنڈ،یورو، ریال ، درہم کی چند ہی گھنٹوں میں لمبی چھلانگیں، قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں؟

کراچی(آن لائن)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے ۔ منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں31پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت خریدمیں30پیسے اور قیمت فروخت میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف… Continue 23reading پاکستانی روپے کی ریکارڈ بے قدری!ڈالر ،پاؤنڈ،یورو، ریال ، درہم کی چند ہی گھنٹوں میں لمبی چھلانگیں، قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں؟

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

12  فروری‬‮  2019

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ائیرلائن کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی۔ منگل کو وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اداروں کے مالی معاملات سمیت دیگر امور پر غور کیا گیا۔ ای سی سی نے پی آئی اے… Continue 23reading ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

دنیا بھر میں رشوت کی مالیت 15 سے 20 کھرب ڈالرز ہے: کرسٹین لاگاردے

12  فروری‬‮  2019

دنیا بھر میں رشوت کی مالیت 15 سے 20 کھرب ڈالرز ہے: کرسٹین لاگاردے

دبئی (این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لاگاردے نے کہا ہے کہ کرپشن میکرو معیشت پر اثر انداز ہوتی ہے اور یہ شرح نمو کے لیے مسئلہ نہیں بلکہ یہ اعتماد کے لیے بھی مسئلہ ہے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے آئی ایم ایف نے چھے… Continue 23reading دنیا بھر میں رشوت کی مالیت 15 سے 20 کھرب ڈالرز ہے: کرسٹین لاگاردے