منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرمزید سستا ہو گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعہ کو امریکی ڈالرکی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا اور انٹر بینک میں ڈالر 5پیسے بڑھ گیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق

گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید5پیسے کے اضافے سے160.15روپے سے بڑھ کر160.20روپے اور قیمت فروخت160.20روپے سے بڑھ کر160.25روپے ہو گئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید160.20روپے سے گھٹ کر160.10روپے اور قیمت فروخت20پیسے کی کمی سے160.60روپے سے گھٹ کر160.40روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید192روپے سے بڑھ کر192.50روپے اور قیمت فروخت193.80روپے سے بڑھ کر194روپے ہوگئی جبکہ1.50روپے  کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید212روپے سے گھٹ کر210.50روپے اور قیمت فروخت 214روپے سے گھٹ کر212.50روپے پرآگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…