ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی،کتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی کی نیپال اسمگلنگ ناکام،3 لاکھ 5 ہزار بھارتی روپے کی کرنسی برآمد

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کسٹمز کے عملے نے کراچی میں ایک کارروائی کے دوران کتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی نیپال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کسٹم ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 3 لاکھ 5 ہزار بھارتی روپے کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔دو کلو گرام وزنی کا پارسل ڈی ایچ ایل سے کھٹمنڈو نیپال کے لیے بک کرایا گیا تھا۔

پاکستان کسٹمز کے ایئر فریٹ یونٹ نے کراچی کے انٹرنیشنل میل آفس میں کارروائی کی، کتابیں ظاہر کر کے پارسل ملزم محمد ساجد نے ہوٹل ڈسکوری ان تھامل کٹھمنڈو کیلئے بک کرایا تھا۔ کسٹم ذرائع کے مطابق کتابوں میں چھپائی گئی کرنسی مختلف مالیت کے بھارتی نوٹوں کی شکل میں تھی۔کسٹم ذرائع کے مطابق ملزم ساجد کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…