ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سوزوکی نے موٹرسائیکلوں قیمتوں میں 50ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) سوزوکی کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 50 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے ، سوزوکی جی ڈی 100ایس کی قیمت 17ہزار کے اضافے کے بعد 3لاکھ 52ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح سوزوکی جی ایس 150سی سی کی قیمت 18ہزار روپے کے اضافے سے 3لاکھ 82 ہزار روپے ہو گئی ہے جبکہ سوزوکی 250سی سی کی قیمت 50ہزار کے اضافے سے 11لاکھ 90ہزار تک پہنچ چکی ہے۔سوزوکی کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…