ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد میں چینی 50روپے فی کلو سستی ، فی کلو قیمت 150روپے ہو گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023 |

فیصل آباد (این این آئی) ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیوں کے نتیجے فیصل آباد میں چینی کی قیمت 50روپے فی کلو تک کم ہو گئی۔فیصل آباد میں چینی سستی ہونے کے بعد 150روپے میں فروخت ہونے لگی، شہریوںنے کہا ہے کہ اگر سمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف مزید کارروائی کی جائے تو قیمت 100روپے سے بھی نیچے آ سکتی ہے۔

دوسری جانب ایکس مل ریٹ میں بھی 25سے 30روپے کمی کے بعد چینی 148 روپے فی کلو ہو گئی، ڈیلرز نے کہا ہے کہ سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے باعث قیمتوں میں کمی ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…