ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

16اکتوبرسے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)16اکتوبرسے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے ،عالمی اور گلف مارکیٹس میں پیٹرولیم مصنوعات سستی،ملکی روپیہ بھی مضبوط ہے ،عالمی اور گلف مارکیٹس میں قیمتوں میں 7 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی،گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 92ڈالر فی بیرل پر آگئی،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قمیت 84ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

قیمتوں میں کمی کا رجحان یا استحکام رہا تو پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع ہے ،موجودہ ریٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 22روپے تک کمی ہو سکتی،ریٹس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 20 روپے سے زائد کمی بنتی ہے پاکستان میں گزشتہ ہفتوں سے ڈالر اپنی قدر 20 روپے تک کھو چکا ہے،ملک میں 23دن کا پرانا درآمد شدہ سٹاک بھی استعمال کیا جا چکا،۔ ماہرین کے مطابق اگر حکومت نے ٹیکسز نہ لگائے تو ماہ وسط میں عوام کو بڑا ریلیف مل سلتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…