بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملک کے لاکھوں بیروز گار افراد کیلئے بڑی خوشخبری کس بڑے شعبہ میں لاکھوں نوکریوں کا امکان نئی پالیسی کی منظوری دیدی گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت 5سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کی اسی ہفتے منظوری دے گی، نئی پالیسی سے سرمایہ کاری اور لاکھوں لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ذرایع کا کہنا ہے کہ نئی آنے والی ٹیکسٹائل پالیسی میں

برآمدات کا ہدف 20 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے، پالیسی میں تمام اسٹیک ہولڈر سے مشاورت کے بعد تیار کی گئی ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق ذرائع وزارت ٹیکسٹائل نے بتایا کہ پالیسی میں گیس بجلی اور دیگر ڈیوٹیوں میں کمی شامل ہے۔ بند ٹیکسٹائل ملز کی بحالی کا پلان بھی پالیسی کا حصہ بنایا گیا ہے۔پالیسی سے نئی سرمایہ کاری اور لاکھوں لوگوں کو روزگار ملے گا۔ٹیکسٹائل ملز مالکان نے بھی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی ایک احسن اقدام ہے۔ ذرایع کا مزید کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل پالیسی کے نفاذ سے ملکی معیشت میں بہتری آئے گی 5ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوی وزیر اعظم عمران خان گزشتہ ہفتے دے چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…