مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا
مظفرآباد(این این آئی) دارالحکومت مظفرآباد میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا،پرائس کنٹرول کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والی سرکاری لسٹ دن 12سے 2بجے کے درمیان دکانداروں کو تقسیم کی جانے لگی ،اشیاء کی قیمت میں تین سو فیصد اضافہ،پرائس کنٹرول کمیٹی اپنے دفاتروں سے باہر نکلنا گوارہ نہیں کرتی،عوام کا شدید احتجاج۔تفصیلات… Continue 23reading مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا






























