منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

فی تولہ سونا 10 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2023 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج ہزاروں روپےکی کمی ہوئی ہے۔ملکی صرافہ میں آج ایک تولہ سونےکی قیمت میں 10 ہزار 500 روپےکی کمی ہوئی ہے۔

ساڑھے دس ہزار روپےکی کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکا بھاؤ 9 ہزار 2 روپےکم ہو کر ایک لاکھ 90 ہزار 586 روپے ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 5 ڈالرکم ہوکر 1926 ڈالر فی اونس ہے۔

 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…