کراچی (نیوز ڈیسک)سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ہوگئی،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5800 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہے۔تین دن میں سونے کی فی تولہ قیمت 22 ہزار 600 روپے کم ہوئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
نصیب کی مکھی
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
-
شاہی خاندان کی بہو شوہر کی محبوبہ کی فائرنگ سے زخمی
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
-
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا
-
چکوال میں سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر اوورسیز پاکستانی خاندان کی گاڑی پر فائرنگ کردی
-
آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ
-
مجھ پر تشدد کیا گیا، بھارتی اداکارہ نے عامر خان کے بھائی سے شادی کا دردناک احوال بتادیا



















































