ایف بی آر کا چینی کی صنعت کا پینل آڈٹ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے چینی کی صنعت کا پینل آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی کے مطابق اس آڈٹ کا مقصد ٹیکس کی ادائیگی کو بہتر اور یقینی بنانا ہے،چینی کی صنعت کے آڈٹ سے رپورٹنگ کے طریقہ کار میں شفافیت بھی آئیگی ۔… Continue 23reading ایف بی آر کا چینی کی صنعت کا پینل آڈٹ کرنے کا فیصلہ