روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے گزشتہ سال پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوا ؟ اسٹیٹ بینک نے ہوشربا تفصیلات جاری کر دیں
کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے باعث بینک کو گزشتہ مالی سال میں ایک ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہواہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری سالانہ اکائونٹس میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک مالی سال2018-19میں صرف روپے کی بے قدری کے باعث… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے گزشتہ سال پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوا ؟ اسٹیٹ بینک نے ہوشربا تفصیلات جاری کر دیں