پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے مالی مدد کررہے ہیں : چین

3  جنوری‬‮  2019

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے مالی مدد کررہے ہیں : چین

بیجنگ (این این آئی) چین نے عارضی طور پر اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ وہ پاکستان کے کم ہوتے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے کے لیے مالی مدد کررہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ چین نے امداد، تجارت، سرمایہ… Continue 23reading پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے مالی مدد کررہے ہیں : چین

بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکافروری میں منعقد ہو گی

3  جنوری‬‮  2019

بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکافروری میں منعقد ہو گی

لاہور( این این آئی) سبزیوں ،پھلوں اور پروسیسنگ آلات کی بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکاآئندہ ماہ جرمنی میں منعقد ہو گی ۔6تا8فروری تک منعقد ہونے والی نمائش میں تازہ پھل اور سبزیاں، خشک میوہ جات، آرگینک مصنوعات، مصالحہ جات، جڑی بوٹیاں، منجمد پھل ،سبزیاں،جڑی بوٹیاں اور سبزیوں کی پروسیسنگ کے تمام اقسام کے آلات رکھے… Continue 23reading بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکافروری میں منعقد ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

3  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے 171روپے، زند ہ برائلر مرغی8روپے کمی سے 118روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافہ سے فی درجن قیمت 114روپے ہو گئی۔

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری کو ہو گی

3  جنوری‬‮  2019

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری کو ہو گی

لاہور( این این آئی )750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کاپہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

3  جنوری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور سو انڈیکس میں 99 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے مثبت آغاز نے مارکیٹ میں اچھا تاثر چھوڑا، 100 انڈیکس میں ننانوے پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ اسٹاک ایکس چینج کا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ

2  جنوری‬‮  2019

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے تمام قومی بچت اسکیموں میں منافع کو 2.78 فیصد تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ نئی شرح منافع کا اطلاق یکم جنوری 2019 سے کی جانے والی سرمایہ کاری پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بیواؤں اورشہدا کے خاندانوں کے لیے قومی بچت اسکیمز کے منافع… Continue 23reading قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ

کراچی : رواں مالی سال پورٹ قاسم کسٹم کلکٹریٹ کی آمدنی میں ریکارڈ اضافہ

2  جنوری‬‮  2019

کراچی : رواں مالی سال پورٹ قاسم کسٹم کلکٹریٹ کی آمدنی میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پورٹ قاسم کسٹم کلکٹریٹ کی آمدنی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، کسٹم کلکٹریٹ نے گزشتہ چھ ماہ میں کسٹم محصولات کی مدمیں89ارب روپے جمع کرلیے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ اس حوالے سے ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ پورٹ قاسم کسٹم کلکٹریٹ نے رواں مالی سے… Continue 23reading کراچی : رواں مالی سال پورٹ قاسم کسٹم کلکٹریٹ کی آمدنی میں ریکارڈ اضافہ

ن لیگ ،پیپلزپارٹی حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والی پی ٹی آئی حکومت نے خود صرف 5مہینوں میں پاکستانیوں کو مزید کتنا مقروض کردیا؟معاشی ماہرین نے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

2  جنوری‬‮  2019

ن لیگ ،پیپلزپارٹی حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والی پی ٹی آئی حکومت نے خود صرف 5مہینوں میں پاکستانیوں کو مزید کتنا مقروض کردیا؟معاشی ماہرین نے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھتی ہوئی عالمی ادائیگیاں،پی ٹی آئی حکومت نےپانچ ماہ کے دوران  1 ارب 80 کروڑ ڈالر کا نیا قرض لیا۔ پاکستان پر کل واجب الادا بیرونی قرضے 95 ارب ڈالر تک پہنچ گئے.اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران حکومت نے 1 ارب 80 کروڑ ڈالر کا قرض لیا جبکہ… Continue 23reading ن لیگ ،پیپلزپارٹی حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والی پی ٹی آئی حکومت نے خود صرف 5مہینوں میں پاکستانیوں کو مزید کتنا مقروض کردیا؟معاشی ماہرین نے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

عوام کو سہانے خواب دکھانے والی پی ٹی آئی حکومت نے نئے سال کے آغاز پر ہی عوام کو چونا لگا دیا،جانتے ہیں پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی خوشیاں منانے والوں پرخاموشی سے کونسا بڑا’’بم‘‘ گرادیا گیا؟

1  جنوری‬‮  2019

عوام کو سہانے خواب دکھانے والی پی ٹی آئی حکومت نے نئے سال کے آغاز پر ہی عوام کو چونا لگا دیا،جانتے ہیں پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی خوشیاں منانے والوں پرخاموشی سے کونسا بڑا’’بم‘‘ گرادیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف منتقل کرنے کے بجائے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول پر سیلز ٹیکس آٹھ سے بڑھا کر 17فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 13 سے بڑھا کر17فیصد کردیا گیا ہے۔مٹی کے تیل میں سیلز ٹیکس… Continue 23reading عوام کو سہانے خواب دکھانے والی پی ٹی آئی حکومت نے نئے سال کے آغاز پر ہی عوام کو چونا لگا دیا،جانتے ہیں پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی خوشیاں منانے والوں پرخاموشی سے کونسا بڑا’’بم‘‘ گرادیا گیا؟