750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی منگل کوہو گی

13  جنوری‬‮  2019

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی منگل کوہو گی

لاہور( این این آئی )750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جنوری ( منگل)کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696ہیں۔

پی آئی اے میں ترقی: ایک سال کے دوران سو ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا

13  جنوری‬‮  2019

پی آئی اے میں ترقی: ایک سال کے دوران سو ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد پی آئی اے میں بھی مثبت تبدیلی آگئی، ادارے نے ایک سال کے دوران مجموعی طور پر سو ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا۔ تفصیلات کے مططابق موجودہ حکومت کے آنے کے بعد پی آئی اے میں بھی تبدیلی آگئی، پی آئی اے نے ترقی… Continue 23reading پی آئی اے میں ترقی: ایک سال کے دوران سو ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا

دو روزہ پاکستان ہارٹی ایکسپو 21جنوری سے لاہور میں شروع ہو گی

13  جنوری‬‮  2019

دو روزہ پاکستان ہارٹی ایکسپو 21جنوری سے لاہور میں شروع ہو گی

لاہور(این این آئی)دو روزہ پاکستان ہارٹی ایکسپو 21جنوری سے لاہور میں شروع ہو گی ۔ ایکسپو میں ہارٹیکلچر کے شعبے سے وابستہ کاشتکار، ایکسپورٹرز، امپورٹرز اور ملکی و بین الاقوامی کمپنیاں مختلف مصنوعات کے سٹالز لگائیں گی۔محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق اس نمائش کے انعقاد کا مقصد پاکستانی مصنوعات کو بین الاقوامی سطح پر… Continue 23reading دو روزہ پاکستان ہارٹی ایکسپو 21جنوری سے لاہور میں شروع ہو گی

2018کے دوران گاڑیوں کی صنعت پر کون سا رنگ غالب رہا ؟ بی اے ایس ایف کلر کوٹنگ ڈویژن نے گاڑیوں پر کیے جانے رنگوں کا تجزیہ پیش کردیا

12  جنوری‬‮  2019

2018کے دوران گاڑیوں کی صنعت پر کون سا رنگ غالب رہا ؟ بی اے ایس ایف کلر کوٹنگ ڈویژن نے گاڑیوں پر کیے جانے رنگوں کا تجزیہ پیش کردیا

کراچی( آن لائن ) بی اے ایس ایف کے کلر کوٹنگ ڈویژن نے2018میں گاڑیوں پر کیے جانے رنگوں کا تجزیہ پیش کردیا جس کے مطابق سفید، کالا، سلور اور گرے کلر 2018میں گاڑیوں کی صنعت پرغالب رہا اور دنیا بھر میں بنائی جانے والی 80 فیصد گاڑیوں پر یہی رنگ کیا گیا۔تجزیے میں بتایا گیا… Continue 23reading 2018کے دوران گاڑیوں کی صنعت پر کون سا رنگ غالب رہا ؟ بی اے ایس ایف کلر کوٹنگ ڈویژن نے گاڑیوں پر کیے جانے رنگوں کا تجزیہ پیش کردیا

مالی سال دوہزار سترہ اٹھارہ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی ریکارڈ

12  جنوری‬‮  2019

مالی سال دوہزار سترہ اٹھارہ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ مالی سال دوہزار سترہ اٹھارہ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی اور جون 2018 کو ختم ہونے والے مالی سال میں شرح پانچ اعشاریہ آٹھ فیصد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کا ایک سروے… Continue 23reading مالی سال دوہزار سترہ اٹھارہ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی ریکارڈ

جرمنی : ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی نمائش، پاکستانی مصنوعات میں خریداروں کی دلچسپی

12  جنوری‬‮  2019

جرمنی : ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی نمائش، پاکستانی مصنوعات میں خریداروں کی دلچسپی

فرینکفرٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں جاری ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش اختتام پزیر ہوگئی، نمائش میں پاکستان سمیت دو ہزار نو سو کمپنیوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق فرینکفرٹ میں جاری ٹیکسٹائل نمائش 2018اختتام پزیر ہوگئی، نمائش میں پاکستان کی 222 کمپنیوں سمیت دو ہزار نو سو کمپنیوں نے… Continue 23reading جرمنی : ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی نمائش، پاکستانی مصنوعات میں خریداروں کی دلچسپی

حکومت معیشت کی سانسیں بحال کرنے کے لئے عملی اقدامات کرے : اشرف بھٹی

12  جنوری‬‮  2019

حکومت معیشت کی سانسیں بحال کرنے کے لئے عملی اقدامات کرے : اشرف بھٹی

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجرا ن کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بند کمروں میں بیٹھ کر کئے جانے والے فیصلے معیشت کیلئے پہلے سود مند ثابت ہوئے اور نہ آئندہ ان کا مثبت نتیجہ نکل سکتا ہے ،حکومت ساری توجہ اپنی آمدنی میں اضافہ کرنے پر مرکوز کرنے کی بجائے… Continue 23reading حکومت معیشت کی سانسیں بحال کرنے کے لئے عملی اقدامات کرے : اشرف بھٹی

جرمنی کے دورے میں سو فیصد کامیابی کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کر لی : کارپٹ ایسوسی ایشن کا وفد ’’ ڈوموٹیکس ‘‘ نمائش میں شرکت کیلئے روانہ

12  جنوری‬‮  2019

جرمنی کے دورے میں سو فیصد کامیابی کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کر لی : کارپٹ ایسوسی ایشن کا وفد ’’ ڈوموٹیکس ‘‘ نمائش میں شرکت کیلئے روانہ

اسلا م آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کاوفد بین الاقوامی نمائش ’’ ڈومو ٹیکس ‘‘ میں شرکت کیلئے جرمنی روانہ ہو گیا ،نمائش میں پاکستانی مصنوعات کے سٹالز لگانے کے علاوہ دو طرفہ تجارت کے فروغ اور دوسرے ممالک کے تجربات سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے وفود کی سطح… Continue 23reading جرمنی کے دورے میں سو فیصد کامیابی کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کر لی : کارپٹ ایسوسی ایشن کا وفد ’’ ڈوموٹیکس ‘‘ نمائش میں شرکت کیلئے روانہ

سابق دورحکومت میں فریٹ بزنس کیلئے منگوائے گئے 4ہزارہارس پاور کے انجنوں کو مسافر ٹرینیں چلانے کیلئے استعمال کرنیکافیصلہ

12  جنوری‬‮  2019

سابق دورحکومت میں فریٹ بزنس کیلئے منگوائے گئے 4ہزارہارس پاور کے انجنوں کو مسافر ٹرینیں چلانے کیلئے استعمال کرنیکافیصلہ

لاہور(این این آئی ) پاکستان ریلو ے نے سابقہ دورحکومت میں فریٹ بزنس کیلئے منگوائے گئے 4ہزارہارس پاور کے انجنوں کو مسافر ٹرینیں چلانے کیلئے استعمال کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ،16جنوری کو 20کوچز پر مشتمل مسافر ٹرین کا لاہور سے کراچی کے درمیان ٹرائل کیا جائے گا ۔ بتایا گیا ہے کہ امریکی انجنوں… Continue 23reading سابق دورحکومت میں فریٹ بزنس کیلئے منگوائے گئے 4ہزارہارس پاور کے انجنوں کو مسافر ٹرینیں چلانے کیلئے استعمال کرنیکافیصلہ