منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

ڈالر مزید مہنگا، قدر میں یکدم بڑا اضافہ سٹاک مارکیٹ کی صورتحال ڈانواں ڈول‎

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

ڈالر مزید مہنگا، قدر میں یکدم بڑا اضافہ سٹاک مارکیٹ کی صورتحال ڈانواں ڈول‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 165 روپے 87 پیسے سے بڑھ کر 166 روپے 10 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب آج سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان چھایا ہوا دکھائی دے… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا، قدر میں یکدم بڑا اضافہ سٹاک مارکیٹ کی صورتحال ڈانواں ڈول‎

درآمدات اور برآمدات میں تجارتی خسارہ میں 20 فیصد اضافے کو تشویشناک قرار دیدیا گیا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

درآمدات اور برآمدات میں تجارتی خسارہ میں 20 فیصد اضافے کو تشویشناک قرار دیدیا گیا، حیرت انگیز انکشاف

لاہور(این این آئی )تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے ماہ اگست میں برآمدات میں غیر متوقع طور پر 19.5فیصد کمی کے ساتھ ساتھ درآمدات میں بھی20فیصد کمی اور تجارتی خسارہ میں 20.6فیصد اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدکنندگان کے… Continue 23reading درآمدات اور برآمدات میں تجارتی خسارہ میں 20 فیصد اضافے کو تشویشناک قرار دیدیا گیا، حیرت انگیز انکشاف

ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

کراچی(این این آئی) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر کم ہوکر166روپے ہوگئی جب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت 10پیسے کم ہوگئی اور قیمت خرید مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 8پیسے کی کمی ہوئی جس… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

سونے کی اُڑان پھر رک گئی، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

سونے کی اُڑان پھر رک گئی، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت600روپے کی کمی سے ایک لاکھ15ہزارروپے کی سطح پر آگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت6ڈالرکی کمی سے1927 ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی… Continue 23reading سونے کی اُڑان پھر رک گئی، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد دوبارہ زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد دوبارہ زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس272.75پوائنٹس کے اضافے سے42295.75پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاجب کہ62.90فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 55ارب 48لاکھ روپے بڑھ گئی تاہم… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد دوبارہ زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

پی آئی اے میں کروڑوں روپے کا غبن اہم عہدیدار برطرف

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

پی آئی اے میں کروڑوں روپے کا غبن اہم عہدیدار برطرف

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے احتساب کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے کروڑوں روپے کے مبینہ فراڈ میں ملوث پی آئی اے انجینئر کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے انجینئر عامر ذوالفقار کو مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہونے پر برطرف… Continue 23reading پی آئی اے میں کروڑوں روپے کا غبن اہم عہدیدار برطرف

شاپنگ مالز اور ہائوسنگ سوسائٹیز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

شاپنگ مالز اور ہائوسنگ سوسائٹیز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی(این این آئی) ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ایف بی آر کراچی نے بلک سپلائی کی آڑ میں بڑے پیمانے پر سیلز ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کراچی کے معروف شاپنگ مالز اور معروف ہائوسنگ سوسائٹیز کی ٹیکس چوری میں ملوث ہونے… Continue 23reading شاپنگ مالز اور ہائوسنگ سوسائٹیز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

روپے کی قدر ڈگمگانے لگی کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر مہنگا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

روپے کی قدر ڈگمگانے لگی کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی نئی قیمت 165 روپے 87 پیسے ہو گئی ہے۔یاد… Continue 23reading روپے کی قدر ڈگمگانے لگی کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر مہنگا

آج مرغی مزید مہنگی ہو گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2020

آج مرغی مزید مہنگی ہو گئی

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور اس کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے202روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے139روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت127روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

1 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 2,067