عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بعد پاکستان کے 5بڑے کمرشل بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ، بینکوں کے نام بھی سامنے آگئے
کراچی(این این آئی)عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پانچ پاکستانی بینکوں کا آئوٹ لک مستحکم کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بعد پاکستان کے پانچ بڑے کمرشل بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ہے، ان بینکوں کی ریٹنگ بی تھری پر برقرارہے، آئوٹ لک کو منفی سے مستحکم… Continue 23reading عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بعد پاکستان کے 5بڑے کمرشل بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ، بینکوں کے نام بھی سامنے آگئے