منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

روزگار سکیم کے تحت مختلف بینکوں کی طرف سے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری

datetime 13  اگست‬‮  2020

روزگار سکیم کے تحت مختلف بینکوں کی طرف سے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری

اسلام آباد ( آن لائن )سٹیٹ بینک آف پاکستان کی روزگار سکیم کے تحت مختلف بینکوں نے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری دی ہے جس سے 12 لاکھ سے زیادہ کارکنوں کو تنخواہیں ادا کی جا سکیں گی۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق روزگار سکیم کا مقصد صنعتی و کاروباری اداروں میں… Continue 23reading روزگار سکیم کے تحت مختلف بینکوں کی طرف سے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری

سی پیک کے تحت4 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری

datetime 13  اگست‬‮  2020

سی پیک کے تحت4 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری

اسلام آباد( آن لائن )چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 7.6 ارب ڈالر کی لاگت سے 4 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سی3415 میگاواٹ گرین انرجی کے حصول کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق حکومت نے گزشتہ دو سال… Continue 23reading سی پیک کے تحت4 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری

حکومتی دعوئوں،شوگر مافیا کیخلاف کارروائی کے باوجود چینی 100روپے کلو ہوگئی ، مزید اضافے کا امکان

datetime 12  اگست‬‮  2020

حکومتی دعوئوں،شوگر مافیا کیخلاف کارروائی کے باوجود چینی 100روپے کلو ہوگئی ، مزید اضافے کا امکان

کراچی(این این آئی)کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت100روپے کی سطح پر جاپہنچی ہے جبکہ چینی کی تھوک و خوردہ قیمت میں 15روپے کلو کا فرق آگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومتی دعوئوں اور شوگر مافیا کے خلاف کارروائی کے باوجود چینی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی اور کراچی میں چینی کی فی کلو… Continue 23reading حکومتی دعوئوں،شوگر مافیا کیخلاف کارروائی کے باوجود چینی 100روپے کلو ہوگئی ، مزید اضافے کا امکان

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران کو 7 ماہ میں 6 کروڑ سے زائد ٹی اے ڈی اے ادائیگیوں کا انکشاف، تفصیلات جاری

datetime 12  اگست‬‮  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران کو 7 ماہ میں 6 کروڑ سے زائد ٹی اے ڈی اے ادائیگیوں کا انکشاف، تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران کو 7 ماہ کے دوران ٹی اے ڈی اے کی مد میں 6 کروڑ سے زائد ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سی اے اے افسران کو محض سات ماہ کے دوران ٹی اے ڈی اے مد میں 6 کروڑ سے زائد ادائیگیاں کی گئی… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران کو 7 ماہ میں 6 کروڑ سے زائد ٹی اے ڈی اے ادائیگیوں کا انکشاف، تفصیلات جاری

روز ویلٹ ہوٹل کے 105 ملین ڈالرز کے واجبات ادا کرنے کی اصولی منظوری

datetime 12  اگست‬‮  2020

روز ویلٹ ہوٹل کے 105 ملین ڈالرز کے واجبات ادا کرنے کی اصولی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے امریکا میں پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کے واجبات کی ادائیگی کے لیے مالی امداد کی فراہمی کی منظوری دے دی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کے مطابق اجلاس… Continue 23reading روز ویلٹ ہوٹل کے 105 ملین ڈالرز کے واجبات ادا کرنے کی اصولی منظوری

ریسٹورنٹس انڈسٹری میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے سے بچائی جائے،ریسٹورنٹس مالکان کی حکومت سے بڑی اپیل

datetime 12  اگست‬‮  2020

ریسٹورنٹس انڈسٹری میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے سے بچائی جائے،ریسٹورنٹس مالکان کی حکومت سے بڑی اپیل

کراچی (این این آئی)آل پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن ( اپرا) کے کنوینر اطہر چاؤلہ نے سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کی پابندیاں نرم کرتے ہوئے صوبے بھر کے تمام ریسٹورنٹس رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دینے کا خیرم مقدم کیا ہے تاہم ریسٹورنٹس کھولنے کے دورانیے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے… Continue 23reading ریسٹورنٹس انڈسٹری میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے سے بچائی جائے،ریسٹورنٹس مالکان کی حکومت سے بڑی اپیل

کورونا کی عالمی وبا کے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

datetime 11  اگست‬‮  2020

کورونا کی عالمی وبا کے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (آن لائن) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ایسے وقت میں جبکہ دنیا بھر میں تجارت کو سخت مشکلات کا سامنا تھا اور لاک ڈائون کی وجہ سے اشیاء کی بروقت ترسیل ممکن نہ تھی، پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایسوسی ایشن نے کورونا سے پیدا ہونے والے چیلنجز… Continue 23reading کورونا کی عالمی وبا کے باوجود پاکستان سے پھل اور سبزیوں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

عوام کی جیبوں پر ایک اور وار، دودھ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 11  اگست‬‮  2020

عوام کی جیبوں پر ایک اور وار، دودھ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کوئٹہ (آ ن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دودھ کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کا اضافہ ،فی کلو قیمتیں 125ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں دودھ  کی فی لیٹر قیمت میں  15 روپے کے اضافے کے بعد دودھ کی قیمت 110 سے بڑھ کر 125روپے ہوگئی ہے ۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading عوام کی جیبوں پر ایک اور وار، دودھ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نیا کرایہ نامہ جاری

datetime 11  اگست‬‮  2020

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نیا کرایہ نامہ جاری

پشاور(این این آئی )وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کے نرخ 101 روپے سے بڑھا کر 106 روپے کئے جانے کے عد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور نے صوبے میں ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کے لئے فی کلو میٹر فی مسا فر کے حساب سے نئے کرائے نامے تیار کئے ہیں جن کے تحت فلائنگ… Continue 23reading ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نیا کرایہ نامہ جاری

1 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 2,056