ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

آن لائن کلاسز ، موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کے استعمال میں اضافہ  فروخت بھی کئی گنا بڑھ گئی ،ماہر نفسیات نے خبر دار کردیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی ) آن لائن کلاسز کی وجہ سے طلبہ میں موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے  والدین میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔سروے کے مطابق آن لائن کلاسز کی وجہ سے مارکیٹوں میں موبائل فونز اور لیپ ٹاپس کی فروخت میں کئی گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

دوسری جانب گیجیٹس کے بڑھتے ہوئے استعمال سے والدین کو تشویش لاحق ہوگئی ہے کیونکہ بچے آن لائن کلاسز کو جواز بناتے ہوئے پہلے سے زیادہ وقت انٹرنیٹ پر گزارتے ہیں۔ماہر نفسیات ڈاکٹر شائستہ نورین کا کہنا ہے کہ موبائل فونز اور انٹرنیٹ کا بے دریغ استعمال بچوں کیلئے نقصان دہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…