جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کروڑوں ڈالر آمدن پاکستان شہد کی پیداوار والا ملک بننے کو تیار

datetime 21  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شہد کی پیداوار والا ملک بننے کو تیار،کروڑوں ڈالر آمدن ہوگی،پاکستان میں اب بلین ٹری سونامی شہد تیار ہوگا ،پاکستان کے 10 لاکھ ہیکٹر جنگلات میں 7 اقسام کے شہد کی پیدوار ہوگی، 12 ہزار میٹرک ٹن سے بڑھا کر 70 ہزار میٹرک ٹن شہد کی پیدوار ہوگی۔

حکام کے مطابق پاکستان ہزاروں میٹرک ٹن “بلین ٹری سونامی ہنی”نام سے برانڈ  ایکسپورٹ کرسکے گا ، پاکستان میں بیری ،کیکر ،پھلائی ،رشین اولیو،اور روبینیہ کے شہد کی پیداوار ہوگی،پاکستان سالانہ 45 ارب روپے مالیت کا “شہد” مختلف ممالک کو ایکسپورٹ کرسکے گا  ،بلین ٹری منصوبے کے تحت 70 ہزار سے 80 ہزار لوگ روزگار حاصل کریں گے،نیشنل بینک 9 ارب روپے  کی رقم قرض کے لئے مختص کرے گا  ،شہد کی پیداوار کے لئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت بلا سود قرض ملے گا ،بلین ٹری سونامی ہنی وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سمیت 4 اداروں کا مشترکہ منصوبہ ہوگا ،نیشنل بینک شہریوں کو قرض کی فراہمی اور ہزاروں نوجوانوان کو نیوٹک تربیت فراہم کریں گے ،وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ملک بھر میں شہد کی لیبارٹریز قائم کرے گی،6 ماہ کا پائکٹ ہراجیکٹ ہوگا. کامیابیاں سمیٹنے کے بعد مستقل منصوبہ بن جائے گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…