سی پیک میں بلوچستان کے ’’ معمولی‘‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ

12  دسمبر‬‮  2018

سی پیک میں بلوچستان کے ’’ معمولی‘‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کابینہ کے اراکین پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک)منصوبوں کے حوالے سے دی جانے والی بریفنگ کے اختتام پر یہ جان کر حیران رہ گئے کہ سی پیک کے مجموعی حجم میں صوبے کا حصہ انتہائی معمولی ہے جبکہ گوادر کے علاوہ سی پیک کے منصوبوں میں کوئی کام بھی نہیں ہوا۔… Continue 23reading سی پیک میں بلوچستان کے ’’ معمولی‘‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ

پاکستانی تیار ہو جائیں!!پی ٹی آئی حکومت نے کن کن چیزوں پر ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی، فلاحی ریاست کے دعوے ڈھکوسلہ نکلے

11  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی تیار ہو جائیں!!پی ٹی آئی حکومت نے کن کن چیزوں پر ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی، فلاحی ریاست کے دعوے ڈھکوسلہ نکلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے اضافی آمدن کیلئےدرآمدات پر ٹیکسوں میں اضافہ، مختلف اشیا پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور پٹرولیم مصنوعات پر معیاری جی ایس ٹی شرح کیلئے امکانات کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں دگرگوں اقتصادی حالت اور دوست ممالک سے خاطر خواہ امداد نہ ملنے کے بعد آئی… Continue 23reading پاکستانی تیار ہو جائیں!!پی ٹی آئی حکومت نے کن کن چیزوں پر ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی، فلاحی ریاست کے دعوے ڈھکوسلہ نکلے

مقامی کمپنیوں نے جان بچانے والی ادویات کی پیداوار روک دی

11  دسمبر‬‮  2018

مقامی کمپنیوں نے جان بچانے والی ادویات کی پیداوار روک دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی مینوفکچررز نے پیداواری اخراجات ریٹیل قیمت سے زائد ہونے کے بعد ملٹی ڈرگ ریزسٹینٹ (ایم ڈی آر) تپ دق (ٹی بی)، مختلف اعصابی امراض، کینسر اور جلد کی بیماریوں کی مختلف اقسام کے علاج کے لیے جان بچانے والی ادویات کی پیدوار روک دی۔ مینوفکچررز نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ… Continue 23reading مقامی کمپنیوں نے جان بچانے والی ادویات کی پیداوار روک دی

بڑھتی طلب پوری کرنے کیلئے تیل ،گیس کی تلاش بڑھانے کافیصلہ کیاہے : وزیر پیٹرولیم

10  دسمبر‬‮  2018

بڑھتی طلب پوری کرنے کیلئے تیل ،گیس کی تلاش بڑھانے کافیصلہ کیاہے : وزیر پیٹرولیم

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے کہاہے کہ حکومت نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کیلئے تیل اورگیس کی تلاش بڑھانے کافیصلہ کیاہے۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیلام عام کے ذریعے تیل اور گیس والے مختلف علاقوں میں دس نئے… Continue 23reading بڑھتی طلب پوری کرنے کیلئے تیل ،گیس کی تلاش بڑھانے کافیصلہ کیاہے : وزیر پیٹرولیم

حکومت برآمدات کے فروغ کیلئے سنگل کنٹری نمائشوں کا انعقاد کرے ، کارپٹ ایسوسی ایشن

10  دسمبر‬‮  2018

حکومت برآمدات کے فروغ کیلئے سنگل کنٹری نمائشوں کا انعقاد کرے ، کارپٹ ایسوسی ایشن

کراچی/لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو برآمدات کے فروغ کیلئے سنگل کنٹری نمائشوں کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے برآمد کنندگان کو سہولتیں دینے کے اعلان پر عملی پیشرفت کی جائے ،پاکستان اور عالمی حالات کو پیش نظر رکھ… Continue 23reading حکومت برآمدات کے فروغ کیلئے سنگل کنٹری نمائشوں کا انعقاد کرے ، کارپٹ ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے فی کلو کمی

10  دسمبر‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 16روپے کمی سے 235روپے، زندہ برائلر مرغی 11روپے کمی سے 162روپے فی کلو فروخت ہوئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 111روپے درجن پر مستحکم رہی ۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال ہے اور ڈالر کا لین دین کتنے میں ہورہا ہے؟پڑھئے تفصیلات

10  دسمبر‬‮  2018

کاروباری ہفتے کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال ہے اور ڈالر کا لین دین کتنے میں ہورہا ہے؟پڑھئے تفصیلات

کراچی(آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں تیزی آگئی۔وزیراعظم کے دورہ کراچی اور تاجروں کے وفد کی ملاقات کے بعد مثبت اقدامات کی توقعات پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی بڑی لہر آگئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال ہے اور ڈالر کا لین دین کتنے میں ہورہا ہے؟پڑھئے تفصیلات

ڈالر کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھنے کا امکان ،کروڑوں ڈالر پاکستان سے کس ملک میں سمگل ہو رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

9  دسمبر‬‮  2018

ڈالر کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھنے کا امکان ،کروڑوں ڈالر پاکستان سے کس ملک میں سمگل ہو رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد کی فارن ایکسچینج مارکیٹ سے روزانہ کی بنیاد پرکروڑوں روپے مالیت کے ڈالر افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 139 روپے میں فروخت ہونیوالا امریکی ڈالر طورخم بارڈرکراس کرکے افغانستان کی بلیک مارکیٹ میں 142 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ طورخم بارڈر کے پار… Continue 23reading ڈالر کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھنے کا امکان ،کروڑوں ڈالر پاکستان سے کس ملک میں سمگل ہو رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

دنیابھرمیں شرح سود میں اضافہ ،حصص کی منڈیوں میں اتارچڑھاؤ روپے کی قدر میں کمی کی بڑی وجہ ہے : فرخ سلیم

9  دسمبر‬‮  2018

دنیابھرمیں شرح سود میں اضافہ ،حصص کی منڈیوں میں اتارچڑھاؤ روپے کی قدر میں کمی کی بڑی وجہ ہے : فرخ سلیم

لاہور(این این آئی )توانائی اوراقتصادی امور کے بارے میں حکومت کے ترجمان فرخ سلیم نے کہا ہے کہ دنیابھرمیں شرح سود میں اضافہ ہورہاہے اورحصص کی منڈیوں میں اتارچڑھاؤ روپے کی قدر میں کمی کی ایک بڑی وجہ ہے،حکومت تجارت اوربرآمدات کے حجم میں اضافے کے ذریعے ملکی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن… Continue 23reading دنیابھرمیں شرح سود میں اضافہ ،حصص کی منڈیوں میں اتارچڑھاؤ روپے کی قدر میں کمی کی بڑی وجہ ہے : فرخ سلیم