بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) مرغی کے ساتھ ساتھ انڈوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران 20 سے 30 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے،پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلو گرام قیمت 200 روپے سے بڑھ کر 221 روپے پر پہنچ گئی جبکہ انڈے فی درجن 190 روپےسے 230 روپے میں

فروخت ہو رہے ہیں۔کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 325 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ کراچی میں مرغی کا گوشت 350 سے 400 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ لاہورمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 302روپے، زندہ برائلر مرغی 208روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے198روپے فی کلو رہی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…