منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

سونے کی کی قیمت میں  مزید900روپے کی کمی 

datetime 1  اگست‬‮  2019

سونے کی کی قیمت میں  مزید900روپے کی کمی 

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24ڈالرکی کمی، جس کے نتیجے میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 900روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں… Continue 23reading سونے کی کی قیمت میں  مزید900روپے کی کمی 

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال کی قیمت میں مزید کمی

datetime 1  اگست‬‮  2019

 غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال کی قیمت میں مزید کمی

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید20پیسے،اوپن مارکیٹ میں 40پیسے کمی جبکہ یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال کی قدرمیں بھی کمی اوریواے ای درہم کی قدرمیں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری… Continue 23reading  غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری،امریکی ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال کی قیمت میں مزید کمی

سٹاک ایکس چینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے مزید19ارب16کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،انڈیکس ایک اور نفسیاتی حد سے گر گیا

datetime 1  اگست‬‮  2019

سٹاک ایکس چینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے مزید19ارب16کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،انڈیکس ایک اور نفسیاتی حد سے گر گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 31900پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گرگیا،مندی  کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے19ارب16کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت0.61فیصدزائد جبکہ56.68فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔… Continue 23reading سٹاک ایکس چینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے مزید19ارب16کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،انڈیکس ایک اور نفسیاتی حد سے گر گیا

دنیا میں سب سے زیادہ کس کمپنی کی گاڑیاں فروخت ہوتی ہیں؟جانئے

datetime 1  اگست‬‮  2019

دنیا میں سب سے زیادہ کس کمپنی کی گاڑیاں فروخت ہوتی ہیں؟جانئے

ٹوکیو( آن لائن )موٹرساز کمپنی نسان، رینالٹ اور متسوبیشی کا اشتراک گاڑیوں کی فروخت کے لحاظ سے عالمی نمبر ایک سے گر کر نمبر تین پر آ گیا ہے۔ اس گروپ نے اس سال کے پہلے چھ مہینوں میں تقریبا 52 لاکھ گاڑیاں فروخت کیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریبا … Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ کس کمپنی کی گاڑیاں فروخت ہوتی ہیں؟جانئے

ایف بی آر نے ڈاکٹرز اور سرجنز کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیا،30 بڑے ہسپتالوں کو نوٹس

datetime 1  اگست‬‮  2019

ایف بی آر نے ڈاکٹرز اور سرجنز کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیا،30 بڑے ہسپتالوں کو نوٹس

کراچی (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کراچی کے ڈاکٹرز اور سرجنز کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیا ہے، ڈاکٹرز اور سرجنز کا بڑے پیمانے پر ٹیکس ادا نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے ایک دستاویز جاری کی گئی ہے جس میں کہا… Continue 23reading ایف بی آر نے ڈاکٹرز اور سرجنز کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیا،30 بڑے ہسپتالوں کو نوٹس

بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے گرد گھیرا تنگ،ایف بی آر نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 1  اگست‬‮  2019

بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے گرد گھیرا تنگ،ایف بی آر نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بے نامی جائیداد وںاور اکائونٹس کے خلاف کارروائی کے لیے ادارے میں ایک علیحدہ شعبہ قائم کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل انسداد بے نامی کارروائی (ڈی جی-اے بی آئی) کے قیام کے لیے نوٹیفکیشن میں اس شعبے کے کام اور اس کی ذمہ داریوں کی… Continue 23reading بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے گرد گھیرا تنگ،ایف بی آر نے بڑا قدم اٹھا لیا

پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، حکومت کیخلاف طبل جنگ بج گیا

datetime 1  اگست‬‮  2019

پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، حکومت کیخلاف طبل جنگ بج گیا

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں بھی 5.18فیصد اضافے کا مجوزہ فیصلے پر بھی عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ، ان اقدامات سے مہنگائی کا سونامی آئے گا جس سے ہر طرف تباہی پھیلے… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، حکومت کیخلاف طبل جنگ بج گیا

موجودہ حالات میںملکی تجارت اور صنعت کو سہولیات مہیا کرنے کی ضرورت ہے : سابق صدر ایف پی سی سی آئی

datetime 1  اگست‬‮  2019

موجودہ حالات میںملکی تجارت اور صنعت کو سہولیات مہیا کرنے کی ضرورت ہے : سابق صدر ایف پی سی سی آئی

لاہور( این این آئی)ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زبیرطفیل نے کہا ہے کہ فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملکی اکنامی کو بہتر بنانے کیلئے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے اور حکومت بھی ایف پی سی سی آئی کے ساتھ مشاورت کے ذریعہ بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل ختم کرنا… Continue 23reading موجودہ حالات میںملکی تجارت اور صنعت کو سہولیات مہیا کرنے کی ضرورت ہے : سابق صدر ایف پی سی سی آئی

حکومت نئے ٹیکس رجیم کی کامیابی کیلئے تاجروں کیساتھ بامعنی مذاکرات کرے : چیئرمین پیاف

datetime 1  اگست‬‮  2019

حکومت نئے ٹیکس رجیم کی کامیابی کیلئے تاجروں کیساتھ بامعنی مذاکرات کرے : چیئرمین پیاف

لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فر نٹ (پیاف) میاں نعمان کبیر نے کہا ہے کہ حکومت ماہ اگست سے نئے ٹیکس رجیم معاملات پر بزنس کمیونٹی سے فوری طور پربامعنی مذاکرات کرے اور بزنس کمیونٹی کا ابہام دور کرے ،مہنگائی اور افراط زر کی وجہ سے پہلے ہی کاروباری مشکلات… Continue 23reading حکومت نئے ٹیکس رجیم کی کامیابی کیلئے تاجروں کیساتھ بامعنی مذاکرات کرے : چیئرمین پیاف

Page 810 of 1854
1 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 819 1,854