منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا اور انٹر بینک میں ڈالر 160.35روپے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 160.60روپے ہوگئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق

گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے159.80روپے سے بڑھ کر160.30روپے اورقیمت فروخت45پیسے کے اضافے سے159.90روپے سے بڑھ کر160.35روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے159.70روپے سے بڑھ کر160.20روپے اور قیمت فروخت40پیسے کے اضافے سے160.20روپے سے بڑھ کر160.60روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید2روپے کے اضافے سے189روپے سے بڑھ کر191روپے اور قیمت فروخت191روپے سے بڑھ کر192.90روپے ہوگئی جب کہ ایک روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید211روپے سے بڑھ کر212روپے اور قیمت فروخت213روپے سے بڑھ کر214روپے ہوگئی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…