ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

جرمنی : فروٹ لا جسٹکا نمائش میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو15لاکھ ڈالر مالیت کے برآمدی آرڈرز مل گئے

datetime 9  فروری‬‮  2019

جرمنی : فروٹ لا جسٹکا نمائش میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو15لاکھ ڈالر مالیت کے برآمدی آرڈرز مل گئے

برلن(این این آئی) پھل اور سبزیوں سے متعلق برلن میں جاری بین الاقوامی نمائش ’’فروٹ لاجسٹکا ‘‘میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو غیرملکی خریداروں کی جانب سے کروڑوں روپے کے آرڈر ملنا شروع ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کی بہتری اور برآمدات میں اضافہ کے لیے حکومتی کوششوں کے فوائد سامنے آنا شروع ہوگئے… Continue 23reading جرمنی : فروٹ لا جسٹکا نمائش میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو15لاکھ ڈالر مالیت کے برآمدی آرڈرز مل گئے

معروف ای کامرس کمپنی ’’دراز‘‘ کی جانب سے دراز شاپنگ لیگ کا آغاز

datetime 9  فروری‬‮  2019

معروف ای کامرس کمپنی ’’دراز‘‘ کی جانب سے دراز شاپنگ لیگ کا آغاز

لاہور(این این آئی)پاکستان کی معروف ای کامرس کمپنی ’’دراز‘‘ نے پشاور زلمی کے اشتراک سے دراز شاپنگ لیگ کا آغاز کیا ہے جو 8 فروری سے 14 فروری تک جاری رہے گی۔ دراز شاپنگ لیگ کے شریک سپانسر میں ہائر اور ٹی سی ایل شامل ہیں۔ دراز شاپنگ لیگ کرکٹ کے تمام مداحوں کے لئے… Continue 23reading معروف ای کامرس کمپنی ’’دراز‘‘ کی جانب سے دراز شاپنگ لیگ کا آغاز

ایران بغداد سے اپنے قرضوں کی وصولی کے لیے متحرک

datetime 9  فروری‬‮  2019

ایران بغداد سے اپنے قرضوں کی وصولی کے لیے متحرک

بغداد(این این آئی)ایران کے وزیر تیل بیڑن زنگنہ نے انکشاف کیا ہے کہ عراق نے تہران سے درآمد کی جانے والی گیس اور بجلی کی مد میں واجب الادا قرضوں کی واپسی سے انکار کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زنگنہ نے ایک پریس کانفرنس میں عراقی حکام سے مطالبہ کیا کہ گیس اور… Continue 23reading ایران بغداد سے اپنے قرضوں کی وصولی کے لیے متحرک

عالمی تجارتی اختلافات کے باوجود جرمنی کی برآمدات میں واضح اضافہ ریکارڈ

datetime 9  فروری‬‮  2019

عالمی تجارتی اختلافات کے باوجود جرمنی کی برآمدات میں واضح اضافہ ریکارڈ

برلن(این این آئی)عالمی طاقتوں کے درمیان تجارتی معاملات میں جاری اختلافات کے باوجود جرمنی کی برآمدات میں واضح اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب ملک میں درآمد کی جانے والی اشیاء میں بھی پانچ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کے وفاقی دفتر شماریات نے کہاکہ 2018 میں جرمن کمپنیوں کی جانب سے برآمد… Continue 23reading عالمی تجارتی اختلافات کے باوجود جرمنی کی برآمدات میں واضح اضافہ ریکارڈ

مالیاتی شعبہ کی اہم شخصیت ڈاکٹر شمشاد اختر کار انداز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چیئرپرسن مقرر

datetime 8  فروری‬‮  2019

مالیاتی شعبہ کی اہم شخصیت ڈاکٹر شمشاد اختر کار انداز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چیئرپرسن مقرر

کراچی (این این آئی)کار انداز پاکستان نے ڈاکٹر شمشاد اختر کو اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا نیا چیئرپرسن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر شمشاد اختر ڈاکٹر عشرت حسین کی جگہ لیں گی جنہوں نے2014ء میں اس کے آغاز کے بعد سے کار انداز بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیں۔… Continue 23reading مالیاتی شعبہ کی اہم شخصیت ڈاکٹر شمشاد اختر کار انداز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی چیئرپرسن مقرر

کراچی چیمبر کا صنعتوں کوگیس کی بندش پراظہار تشویش، گیس کی فوری بحالی کا مطالبہ

datetime 8  فروری‬‮  2019

کراچی چیمبر کا صنعتوں کوگیس کی بندش پراظہار تشویش، گیس کی فوری بحالی کا مطالبہ

کراچی (این این آئی)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی ) کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے کراچی کے مختلف صنعتی زونز باالخصوص سائٹ صنعتی ایریا میں صنعتوں کی گیس فراہمی بند کرنے پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ 3 دنوں سے صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل… Continue 23reading کراچی چیمبر کا صنعتوں کوگیس کی بندش پراظہار تشویش، گیس کی فوری بحالی کا مطالبہ

سال رواں کے دوران یورو زون میں اقتصادی ترقی کی ممکنہ شرح میں کمی

datetime 8  فروری‬‮  2019

سال رواں کے دوران یورو زون میں اقتصادی ترقی کی ممکنہ شرح میں کمی

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن نے یونین کے یورو زون میں سال رواں کے دوران اقتصادی ترقی کی متوقع شرح کے اب تک کے اندازوں میں کمی کر دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق کمیشن نے بتایاکہ2019 میں یہ شرح 1.9 کے بجائے 1.3 فیصد تک رہے گی۔ گزشتہ اندازے پچھلے سال نومبر میں… Continue 23reading سال رواں کے دوران یورو زون میں اقتصادی ترقی کی ممکنہ شرح میں کمی

آئی ایم ایف میں جانے سے عوام پر بوجھ نہ ہو تو پروگرام لے سکتے ہیں : حماد اظہر

datetime 8  فروری‬‮  2019

آئی ایم ایف میں جانے سے عوام پر بوجھ نہ ہو تو پروگرام لے سکتے ہیں : حماد اظہر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مسلسل رابطے میں ہیں، آئی ایم ایف میں جانے سے عوام پر بوجھ نہ ہو تو پروگرام لے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے… Continue 23reading آئی ایم ایف میں جانے سے عوام پر بوجھ نہ ہو تو پروگرام لے سکتے ہیں : حماد اظہر