پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

چینی پرتعیش ہوٹلوں کی پہلے چھ ماہ کے دوران 93.8 ارب یوان آمدنی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

چینی پرتعیش ہوٹلوں کی پہلے چھ ماہ کے دوران 93.8 ارب یوان آمدنی

بیجنگ( آن لائن )چینی وزارت ثقافت و سیاحت نے کہاہے کہ ملک کے پرتعیش (سٹار ریٹڈ) ہوٹلوں کی آمدنی رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران 93.8 ارب یوان (13.3 ارب ڈالر) رہی۔وزارت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوری سے جون تک ملکی سٹار ہوٹلوں نے 93.8 ارب یوان کمائے، انھیں روم… Continue 23reading چینی پرتعیش ہوٹلوں کی پہلے چھ ماہ کے دوران 93.8 ارب یوان آمدنی

امریکا کے بڑے ادارے ٹفنی کو قرضے سمیت کس ملک نے خریدنے کا اعلان کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکا کے بڑے ادارے ٹفنی کو قرضے سمیت کس ملک نے خریدنے کا اعلان کر دیا

پیرس( آن لائن )فرانس کا لگژری فیشن گروپ ایل وی ایم ایچ مالی بحران کے شکار معروفِ زمانہ امریکی زیورات ساز ادارے ٹفنی کو 16.3 بلین ڈالر میں خریدے گا۔امریکی روزناموں فنانشل ٹائمز،دی وال سٹریٹ جرنل اور دی نیویارک ٹائمز کی رپورٹس کے مطابق ایل وی ایم ای کی ٹفنی کے ساتھ خریداری کی ڈیل… Continue 23reading امریکا کے بڑے ادارے ٹفنی کو قرضے سمیت کس ملک نے خریدنے کا اعلان کر دیا

زرعی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران 47.4 فیصدکمی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

زرعی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران 47.4 فیصدکمی

اسلام آباد ( آن لائن )زرعی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران 47.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2019 میں زرعی مشینری کی درآمدات پر پاکستان نے 6.1 ملین ڈالر زرمبادلہ صرف کیا جو گزشتہ مالی کے اسی عرصے کے مقابلے میں 47.4 فیصد کم… Continue 23reading زرعی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران 47.4 فیصدکمی

یہ ہے نیا پاکستان ، نہ پروازیں وقت پر اور نہ ہی ٹرینیں ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

یہ ہے نیا پاکستان ، نہ پروازیں وقت پر اور نہ ہی ٹرینیں ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور( این این آئی )اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 9 پروازیں منسوخ جبکہ 4تاخیر کا شکار رہیں۔ابوظہبی سے آنے والی پرواز پی کے 264،کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 312،کراچی جانے والی پرواز پی کے 313،کراچی جانے والی پرواز پی اے 401،کراچی سے آنے والی پرواز پی اے402 ،اسلام آباد… Continue 23reading یہ ہے نیا پاکستان ، نہ پروازیں وقت پر اور نہ ہی ٹرینیں ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

سعودی عرب کی فیوچر کار2030ریکارڈ32لاکھ ریال میں فروخت

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب کی فیوچر کار2030ریکارڈ32لاکھ ریال میں فروخت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں الریاض سیزن کے موقع پر موٹرشو کے حوالے سے لگائی ایک نمائش میں فیوچر کار’’2030‘‘32لاکھ ریال میں فروخت ہوگئی،عرب ٹی وی کے مطابق فیوچر 2030ایک اسپورٹس کار ہے جو ہرطرح کی سڑک پر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ کار ایلومینیم ، فائبر اور کاربن سے تیار کی گئی ہے۔نمائش… Continue 23reading سعودی عرب کی فیوچر کار2030ریکارڈ32لاکھ ریال میں فروخت

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2دسمبر کو ہو گی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2دسمبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی )40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2دسمبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1 ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1 ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا

لاہور(این این آئی ) پاکستانی کپیٹل مارکیٹس میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافے کارجحان ریکارڈ کیا جارہا ہے اور ٹی بلزمیں غیرملکی سرمائے کا حجم ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔پاکستانی حکومتی بانڈزمیں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق غیرملکیوں کی ٹی بلزمیں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا، یکم… Continue 23reading ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1 ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا

حکومتی کوششوں کے باوجود ٹماٹر کی بلند پرواز کو نہ روکا جا سکا،سرکاری سطح پر قیمت 20روپے اضافے سے 210روپے فی کلو تک پہنچ گئی ، جانتے ہیں اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر فی کلو کتنے میں بکنے لگا؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومتی کوششوں کے باوجود ٹماٹر کی بلند پرواز کو نہ روکا جا سکا،سرکاری سطح پر قیمت 20روپے اضافے سے 210روپے فی کلو تک پہنچ گئی ، جانتے ہیں اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر فی کلو کتنے میں بکنے لگا؟

لاہور( این این آئی)حکومتی کوششوں کے باوجود ٹماٹر کی بلند پرواز کو نہ روکا جا سکا، سرکاری سطح پر ٹماٹر کی قیمت20روپے اضافے سے 210روپے فی کلو تک پہنچ گئی جس کی وجہ سے گراں فروشوں نے اوپن مارکیٹ میں 300سے320روپے فی کلو فروخت جاری رکھی۔ برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سے 193روپے… Continue 23reading حکومتی کوششوں کے باوجود ٹماٹر کی بلند پرواز کو نہ روکا جا سکا،سرکاری سطح پر قیمت 20روپے اضافے سے 210روپے فی کلو تک پہنچ گئی ، جانتے ہیں اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر فی کلو کتنے میں بکنے لگا؟

معاہدے پرمرتب کردہ مسودے کو قانونی شکل دینے سے پہلے تاجروں کی کمیٹی سے حتمی مشاورت کی جائے : صدرآل پاکستان انجمن تاجران

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

معاہدے پرمرتب کردہ مسودے کو قانونی شکل دینے سے پہلے تاجروں کی کمیٹی سے حتمی مشاورت کی جائے : صدرآل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں سے طے پانے والے معاہدے کے تناظر میں مرتب کئے گئے مجوزہ مسودے کو قانونی شکل دینے پہلے تاجروں کی پانچ رکنی کمیٹی سے حتمی مشاورت کر ے تاکہ نفاذ کے بعد عملدرآمد میں کوئی رکاوٹ آڑے نہ آئے۔ نظام کو سہل… Continue 23reading معاہدے پرمرتب کردہ مسودے کو قانونی شکل دینے سے پہلے تاجروں کی کمیٹی سے حتمی مشاورت کی جائے : صدرآل پاکستان انجمن تاجران

1 814 815 816 817 818 819 820 821 822 823 824 1,941