بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ڈالر کی گرتی قیمت رک گئی، یکدم بڑا اضافہ برطانوی پائونڈ اور یوور کی قیمت بھی بڑھ گئی 

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کا پاکستانی روپے پر دباوٗ بڑھ گیا جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 159.90روپے اور اوپن مارکیٹ میں 160.20روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز بدھ کو فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق

گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالرکی قدر میں 1.44روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید158.25روپے سے بڑھ کر159.70روپے اور قیمت فروخت158.45روپے سے بڑھ کر159.90روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بھی1.80روپے کا اضافہ ہوا جس کے باعث ڈالر کی قیمت خرید158روپے سے بڑھ کر159.80روپے اور قیمت فروخت158.30روپے سے بڑھ کر160.20روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میں 2.15روپے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید185.60روپے سے بڑھ کر187.75روپے اور قیمت فروخت187.60روپے سے بڑھ کر189.75روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید2.80روپے کے اضافے سے207.20روپے سے بڑھ کر210روپے اور قیمت فروخت209.20روپے سے بڑھ کر212روپے ہوگئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…