منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ہونڈا نے پاکستان کے اندر اپنی گاڑیوں کی پیداوار روک دی،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 13  جولائی  2019

ہونڈا نے پاکستان کے اندر اپنی گاڑیوں کی پیداوار روک دی،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہونڈا نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی پیداوار روک دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں حالیہ ہفتوں میں روپے کی قدر میں کمی، بجٹ میں نئے اور زائد ٹیکسز کے نفاذ کے باعث قیمتیں بڑھنے سے گاڑیوں کی فروخت میں کمی ہوئی، جس کے باعث ہونڈا اٹلس کار پاکستان (ایچ اے… Continue 23reading ہونڈا نے پاکستان کے اندر اپنی گاڑیوں کی پیداوار روک دی،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ معروف کمپنی میں ہرگز سرمایہ کاری نہ کریں،پاکستانیوں کو فراڈ سے آگاہ کردیا گیا

datetime 13  جولائی  2019

ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ معروف کمپنی میں ہرگز سرمایہ کاری نہ کریں،پاکستانیوں کو فراڈ سے آگاہ کردیا گیا

اسلام آباد (سی پی پی)سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن( ایس ای سی پی) نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ گیلکسی ٹائپنگ جابز نامی کمپنی میں کسی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں مذکورہ کمپنی غیر قانونی طور پر فنڈز یا سرمایہ کاری وصول کرنے میں ملوث پائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹیز… Continue 23reading ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ معروف کمپنی میں ہرگز سرمایہ کاری نہ کریں،پاکستانیوں کو فراڈ سے آگاہ کردیا گیا

نمبر پلیٹس کی تیاری، 10 کروڑ زر ضمانت پر لائسنس دینے کا فیصلہ

datetime 13  جولائی  2019

نمبر پلیٹس کی تیاری، 10 کروڑ زر ضمانت پر لائسنس دینے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)محکمہ ایکسائزپنجاب نے کمپیوٹرائز نمبر پلیٹوں کی تیاری کیلئے 10 کروڑ زر ضمانت پر لائسنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ ایکسائزپنجاب نے کمپیوٹرائز نمبر پلیٹوں کی تیاری کے حوالے سے غیر معمولی تبدیلیوں کیساتھ نئے نظام کی تجاویز تیار کر لی ہیں جن کے مطابق پلیٹ تیاری کے لائسنس شروع کرنے سے نمبر پلیٹس… Continue 23reading نمبر پلیٹس کی تیاری، 10 کروڑ زر ضمانت پر لائسنس دینے کا فیصلہ

2019 میں تجارتی خسارہ 15.3 فیصد ہو گیا

datetime 13  جولائی  2019

2019 میں تجارتی خسارہ 15.3 فیصد ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2019 میں تجارتی خسارہ 15.3 فیصد کم ہوکر 31.8بلین ڈالر کی شرح پر آگیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مالی سال 2019 میں تجارتی خسارہ کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے تجارتی خسارے میں کمی میں تو کامیابی حاصل کی لیکن وہ برآمدات میں… Continue 23reading 2019 میں تجارتی خسارہ 15.3 فیصد ہو گیا

100 ارب روپے کے کامیاب جوان پروگرام کا آغاز

datetime 13  جولائی  2019

100 ارب روپے کے کامیاب جوان پروگرام کا آغاز

اس مالیاتی معاونتی پروگرام سے 18 سے 45 برس کی عمر کے تمام شہری مستفید ہوسکتے‘نوٹیفکیشن کراچی(آن لائن)نئے کاروبار کے آغاز، چھوٹے اور درمیانی کاروباری طبقے کی سہولتوں کے لیے 100 ارب روپے کا معاونتی مالیاتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کاروبار کے آغاز، چھوٹے اور درمیانی کاروباری طبقے کی… Continue 23reading 100 ارب روپے کے کامیاب جوان پروگرام کا آغاز

تجارتی خسارہ گزشتہ مالی سال کی نسبت کتنے فیصد کم ریکارڈ کیا گیا،اعداد و شمار جاری

datetime 13  جولائی  2019

تجارتی خسارہ گزشتہ مالی سال کی نسبت کتنے فیصد کم ریکارڈ کیا گیا،اعداد و شمار جاری

کراچی(آن لائن)مالی سال 2019 کے دوران تجارتی خسارے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 15 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2019 میں تجارتی خسارے کی مالیت 37.58 ارب ڈالر کم ہوکر 31.82 ارب ڈالرکی سطح پر آگئی۔ اعدادوشمارکے مطابق جون 2018 کے مقابلے میں… Continue 23reading تجارتی خسارہ گزشتہ مالی سال کی نسبت کتنے فیصد کم ریکارڈ کیا گیا،اعداد و شمار جاری

ٹوکیو : بِٹ پوائنٹ جاپان سے 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے لاپتہ

datetime 13  جولائی  2019

ٹوکیو : بِٹ پوائنٹ جاپان سے 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے لاپتہ

ٹوکیو(آن لائن)کرپٹو کرنسی ایکسچینج بٹ پوائنٹ جاپان سے تقریباً 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے لاپتہ ہو گئے ہیں۔اس بات کا اعلان بٹ پوائنٹ کی منتظم کمپنی نے گزشتہ روز کیا۔کمپنی کے عہدے داروں نے بتایا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے تک لین دین معطل کر دیا گیا ہے، ان کو شبہ… Continue 23reading ٹوکیو : بِٹ پوائنٹ جاپان سے 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے لاپتہ

تاجکستان اور پاکستان کے درمیان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر اس پروجیکٹ پر کتنے ارب روپے خرچ کیے جائیں گے ؟ تفصیلا ت جاری

datetime 12  جولائی  2019

تاجکستان اور پاکستان کے درمیان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر اس پروجیکٹ پر کتنے ارب روپے خرچ کیے جائیں گے ؟ تفصیلا ت جاری

اسلام آباد(آن لائن)کاسا 1000 منصوبے کے تحت بجلی کے حصول کیلئے تاجکستان اور پاکستان کے درمیان ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کیلئے رواں مالی سال کے دوران7 ارب 87 کروڑ 70 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ پاور ڈویڑن کے ذرائع کے مطابق سی ڈی ڈبلیو پی نے رواں سال اپریل میں اس منصوبے کی منظوری… Continue 23reading تاجکستان اور پاکستان کے درمیان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر اس پروجیکٹ پر کتنے ارب روپے خرچ کیے جائیں گے ؟ تفصیلا ت جاری

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

datetime 12  جولائی  2019

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز شہر کے زربازار میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس اضافے کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت 157 روپے 50 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں50 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 159… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Page 823 of 1854
1 814 815 816 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 1,854