منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، جانتے ہیں ایک سال میں کتنے ڈالر ز بھجوائے؟

datetime 11  جولائی  2019

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، جانتے ہیں ایک سال میں کتنے ڈالر ز بھجوائے؟

کراچی(آن لائن)مالی سال 2018-19کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 21.84 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2018-19کے دوران21841.50 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گذشتہ برس کے دوران موصول ہونے والے19913.55 ملین ڈالر کے مقابلے میں 9.68 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔جون 2019 میں کارکنوں کی… Continue 23reading بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا اظہار، جانتے ہیں ایک سال میں کتنے ڈالر ز بھجوائے؟

نانبائیوں نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر ہڑتال کر دی شہری روٹی کیلئے مارے مارے پھرتے رہے

datetime 11  جولائی  2019

نانبائیوں نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر ہڑتال کر دی شہری روٹی کیلئے مارے مارے پھرتے رہے

پشاور(آن لائن) پشاورسمیت خیبرپختونخوا میں نانبائیوں نے آٹے کی قیمت میں اضافے اورضلعی انتطامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کے خلاف ہڑتال کر دی ہے‘جمعرات کے روز صوبائی دارالحکومت پشاور میں تمام تندوربند رہے۔تفصیلات کے مطابق پشاورسمیت صوبے بھر میں نانبائیوں نے انجمن پختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن کال پر ہڑتال کر دی‘ذرائع… Continue 23reading نانبائیوں نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر ہڑتال کر دی شہری روٹی کیلئے مارے مارے پھرتے رہے

تاجر برادری کل ملک گیر ہڑتال کیلئے بضد ،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ہر صنعت بند کرکے چابیاں ڈی چوک حکومت کے حوالے کر یں گے

datetime 11  جولائی  2019

تاجر برادری کل ملک گیر ہڑتال کیلئے بضد ،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ہر صنعت بند کرکے چابیاں ڈی چوک حکومت کے حوالے کر یں گے

اسلام آباد(آن لائن)بجٹ میں غیر معمولی ٹیکسز کے انبار کے خلاف ملک بھر کی تاجر برادری (کل)بروز ہفتہ 13جولائی کو ملک گیر ہڑتال کے لئے بضد ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر انجمن تا جران کاشف چوہدری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ملک کی… Continue 23reading تاجر برادری کل ملک گیر ہڑتال کیلئے بضد ،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ہر صنعت بند کرکے چابیاں ڈی چوک حکومت کے حوالے کر یں گے

کینیڈا اور پاکستان آسانیاں ملنے سے تجارتی نمائشوں کے ذریعہ دوطرفہ تجارت بڑھا سکتے ہیں، ایف پی سی سی آئی

datetime 10  جولائی  2019

کینیڈا اور پاکستان آسانیاں ملنے سے تجارتی نمائشوں کے ذریعہ دوطرفہ تجارت بڑھا سکتے ہیں، ایف پی سی سی آئی

کراچی(آن لائن )یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ اور ایف پی سی سی آئی کے سابق صدرایس ایم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین تجارتی تعلقات میں وسعت اور مزید بہتری کیلئے انکی کوششیں جاری ہیں،ٹورنٹو میں پاکستان کے قونصل جنرل عمران صدیقی اورکینیڈا میں یو بی جی کے چیئرمین نوید… Continue 23reading کینیڈا اور پاکستان آسانیاں ملنے سے تجارتی نمائشوں کے ذریعہ دوطرفہ تجارت بڑھا سکتے ہیں، ایف پی سی سی آئی

ایمنسٹی سکیم نے کام کر دکھایا، بینک پیسوں سے بھر گئے

datetime 10  جولائی  2019

ایمنسٹی سکیم نے کام کر دکھایا، بینک پیسوں سے بھر گئے

کراچی (آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مالی سال2018-2019 کے اختتام پر بینکوں کے ڈپازٹس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کے ڈپازٹس14 ہزار ارب روپے سے زائد ہو چکے ہیں۔مرکزی بینک نے بتایا ہے کہ ڈپازٹس میں اضافے کی بڑی وجہ حکومت… Continue 23reading ایمنسٹی سکیم نے کام کر دکھایا، بینک پیسوں سے بھر گئے

حکومت کا ملک میں کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے کسانوں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2019

حکومت کا ملک میں کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے کسانوں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے ملک میں کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے کسانوں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کپاس کی پیداوار میں اضافے کے ذریعے ٹیکسٹائل کے شعبے کی طلب کو پورا کیا جا سکے جبکہ رواں سال مئی میں خام کپاس کی برآمد میں اپریل کے مقابلے میں 88.25… Continue 23reading حکومت کا ملک میں کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے کسانوں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

ڈالرمزید مہنگا،جانتے ہیں قیمت اچانک کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 10  جولائی  2019

ڈالرمزید مہنگا،جانتے ہیں قیمت اچانک کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں 63 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 158 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 14 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 33 ہزار 869 کی سطح پر چل رہاہے ۔دریں… Continue 23reading ڈالرمزید مہنگا،جانتے ہیں قیمت اچانک کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟

بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں 30.45 فیصد کا اضافہ

datetime 10  جولائی  2019

بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں 30.45 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2018-19ء کے پہلے 11ماہ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں 30.45 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18ء میں جولائی تا مئی کے دوران 12لاکھ 96 ہزار بجلی کے پنکھے برآمد کئے گئے جن کی کل مالیت… Continue 23reading بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں 30.45 فیصد کا اضافہ

قطر پاکستان سے ایک لاکھ تھیلے چاول درآمد کرے گا

datetime 10  جولائی  2019

قطر پاکستان سے ایک لاکھ تھیلے چاول درآمد کرے گا

اسلام آباد(آن لائن) قطر پاکستان سے ایک لاکھ تھیلے چاول درآمد کرے گا، قطر کی سنٹرل ٹریڈنگ کمیٹی نے اس سلسلہ میں باضابطہ ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں مختلف ممالک سے پاکستان سے چاول کی برآمد میں رواں سال اضافے کا امکان ہے اور… Continue 23reading قطر پاکستان سے ایک لاکھ تھیلے چاول درآمد کرے گا

Page 825 of 1854
1 816 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 1,854