اندرون و بیرون ملک پروازوں سے متعلق نئے ایس اوپیز جاری
کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے اندرون وبیرون ملک پروازوں سے متعلق نئی ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ سی اے اے کی جانب سے نئے ایس او پیز 31 مارچ 2021 تک نافذ العمل رہیں گے۔کیٹیگری اے میں شامل 24 ممالک کے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ رپورٹ سے مستثنیٰ ہونگے۔… Continue 23reading اندرون و بیرون ملک پروازوں سے متعلق نئے ایس اوپیز جاری



































