پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی سرمایہ کاروں نے کروڑو ں کما لیے
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںمنگل کو سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط طرز عمل اپنانے کے باعث کاروبار حصص میںکاروباری اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہا لیکن مجموعی طور پر محدود پیمانے پر تیزی غالب آگئی اورکے ایس ای100انڈیکس 54.03پوائنٹس کے اضافے سے 34803.60پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ 53.22فیصد… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی سرمایہ کاروں نے کروڑو ں کما لیے

































