ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں ایک ہفتے میں نمایاں کمی
کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک ہفتے میں 6 کروڑ 65 لاکھ ڈالرکی کمی سے20 ارب 31کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی سطح پرآ گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 18دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 37 کروڑ 96 لاکھ… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں ایک ہفتے میں نمایاں کمی


































