ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
کراچی (این این آئی) ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ چیئرمین ایل لی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کہتے ہیں ملک میں اس وقت 90 لاکھ کیوبک فٹ کا شارٹ فال موجود ہے،، ایل پی جی سستی گیس ہے حکومت اس پر ٹیکس کم کرے حکومت نے مطالبات نہ مانے تو کراچی… Continue 23reading ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا



































