سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ
لاہور ، اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 1 ہزار 50 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔ جس کے بعد صرافہ بازاروں میں 24 قیراط سونے کی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ


































