ضبط شدہ کنسائنمنٹس کی نیلامی میں بدعنوانی کا انکشاف
کراچی(این این آئی)افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے روکے گئے ضبط شدہ کنسائنمنٹس کی نیلامی کے عمل میں مبینہ طور پر کسٹمز افسران کی ملی بھگت سے بدعنوانی کے انکشاف پر حکام نے ذمہ دار کسٹم افسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ میں تعینات کسٹمز افسر محمد… Continue 23reading ضبط شدہ کنسائنمنٹس کی نیلامی میں بدعنوانی کا انکشاف































